ڈی چوک اسلام آباد میں اپنے جائز اور جمھوری حقوق کے حصول کیلئے ہمارے نہتے ورکرز کے پر امن احتجاج پر براہ راست فائرنگ اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
حاجی زرعالم خان
ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا
#گولی_کیوں_چلائی
30.11.2024 13:35 — 👍 5 🔁 5 💬 0 📌 0
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے ملک کے 150 سے زائد ضلعی ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں منعقد جلسوں سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب
#PPPFoundationDay
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32999/
30.11.2024 17:51 — 👍 15 🔁 9 💬 0 📌 0
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
01.12.2024 05:10 — 👍 104 🔁 43 💬 2 📌 0
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع
#گولی_کیوں_چلائی
30.11.2024 07:45 — 👍 81 🔁 55 💬 3 📌 1
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
30.11.2024 08:56 — 👍 131 🔁 60 💬 10 📌 2
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی @QasimKhanSuri کا انکشاف!
عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے چھوٹے سے کمرے میں بند کرکے کسی زہریلی چیز کا سپرے کیا گیا ہے جس کی بو ان کے ذہن پر اثر کررہی ہے عمران خان کی طبیعت خراب اور انکی جان کو شدید خطرات لاحق ہے
30.11.2024 09:36 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
#PPPFoundationDay #Sukkur
30.11.2024 13:06 — 👍 22 🔁 13 💬 0 📌 0
اسلام آباد میں گولیوں سے شہید ہونے والے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکن، تاج الدین کے دو بچوں سے تیمورجھگڑا (@Jhagra) ، عارف احمدزئی اور کامران بنگش کی ملاقات۔
30.11.2024 14:07 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address to over 150 district headquarters and cities across the country via video link on the occasion of 57th #PPPFoundationDay.
Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
30.11.2024 18:19 — 👍 17 🔁 13 💬 1 📌 1
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3
اندھیروں کی جیت
کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش...
کوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا
jang.com.pk/news/1415370
01.12.2024 05:26 — 👍 32 🔁 8 💬 4 📌 2
پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔
24.11.2024 19:28 — 👍 133 🔁 54 💬 3 📌 1
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32969/?am...
25.11.2024 05:30 — 👍 32 🔁 13 💬 0 📌 0
ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
25.11.2024 05:35 — 👍 202 🔁 65 💬 8 📌 0
کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
24.11.2024 19:29 — 👍 192 🔁 86 💬 2 📌 1
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔
#UndeclaredMartialLaw
25.11.2024 05:20 — 👍 193 🔁 67 💬 11 📌 2
ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری
25.11.2024 05:38 — 👍 274 🔁 97 💬 9 📌 3
24.11.2024 15:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
24.11.2024 09:45 — 👍 138 🔁 55 💬 5 📌 6
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
- عمران خان
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
24.11.2024 10:02 — 👍 97 🔁 42 💬 4 📌 3
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
24.11.2024 11:09 — 👍 242 🔁 87 💬 4 📌 2
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
20.11.2024 15:10 — 👍 542 🔁 179 💬 31 📌 8
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
24.11.2024 14:51 — 👍 124 🔁 42 💬 1 📌 2
Earth from space @nasahubble.bsky.social
24.11.2024 07:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
United Kingdom from space | NASA @nasahubble.bsky.social
24.11.2024 07:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Thank all that is holy for Bluesky 🦋
24.11.2024 07:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Official handle of Pakistan Tehreek-e-Insaf Khyber Pakhtunkhwa.
Pakistan Tehreek-e-Insaf’s posts from X will be posted here.
Unofficial account
Former Prime Minister of Pakistan | Fanpage
Official Blue Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore. WWW.Insaf.PK
Worked at @BOLNETWORK Islamabad ||
@92newschannel @PublicNews #CourtReporter ||Journalism is my passion ||
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
Spokesperson Pakistan Armed Forces. Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry since 6 December 2022.
Spokesperson Pakistan Armed Forces.
Pakistan-based Charity | Service to humanity with Integrity | For online donations ~ alkhidmat.org/donate
#nonprofit
Coordinator | Dispatch & Warehouse | Diamond Denim Fabrics Ltd By Sapphire | #EllahAbadi • #EllahAbadi.PK
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP).
For more information, please contact us: info@ppp.org.pk
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Journalist survived bombs and bullet, fighting censorship and banned thrice in Pakistan.
Officially use only👇
twitter.com/hamidmirpak
Long-time production artist/illustrator, horse fancier and animation history buff