"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
28.01.2025 13:15 — 👍 54 🔁 16 💬 0 📌 0@imrankhanleader.bsky.social
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
28.01.2025 13:15 — 👍 54 🔁 16 💬 0 📌 0بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#NoRightsNoRemittances
آنحضورﷺ نے خانہ کعبہ کا طواف کرتےہوئے فرمایا
(اے کعبہ!) تو کتنا عمدہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم المرتبت ہے اور تیری حرمت کتنی زیادہ ہے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! مؤمن کے جان و مال کی حرمت ﷲ کے نزدیک تیری حرمت سے زیادہ ہے۔ (ابن ماجه)
"مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا، " عمران خان کی جیل میں گفتگو۔۔!!,
30.12.2024 09:45 — 👍 67 🔁 23 💬 0 📌 1📢 1.96.1 released with two quick fixes
Android: Fix to the bottom bar positioning, which is incorrect on some devices
iOS: Fix to uploading images for your avatar or banner
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔
میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کہ ’’بندۂ مومن حسنِ اخلاق سے وہی درجہ حاصل کر لیتا ہے جو دن کے روزوں اور رات کی نمازوں سے حاصل ھوتا ہے ۔’’
22.12.2024 05:34 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0اہم ترین اجلاس
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں جاری
موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
18.12.2024 12:21 — 👍 79 🔁 48 💬 1 📌 1پنجاب میں تعلیمی اداروں کی این جی اوز کو فروخت قبول نہیں، افسوس عدالت نے اس عمل کے خلاف پٹیشن سننے سے انکار کردیا، 26ویں ترمیم کے ذریعے بننے والی عدلیہ فیصلوں کے لیے حکومت کی طرف دیکھتی ہے، ہمیں عدلیہ سے انصاف نہیں ملے گا تو سڑکوں پر عدالتیں لگائیں گے
18.12.2024 14:21 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0کے الیکٹرک کی نجکاری کے ذریعے کراچی کے عوام شدید نقصان پہنچایا گیا اور اس عمل میں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم و تحریک انصاف سمیت سب جماعتیں شامل ہیں۔ نجکاری کے نام پر قومی اداروں کی لوٹ سیل بند کی جائے
09.12.2024 13:33 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آپس میں نورا کشتی کرتی رہتی ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی ترامیم منظور کروانے اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے اکھٹی ہو جاتی ہیں
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
صرف دو خاندان کے غلام ہیں
There are only two family slaves
#pti#imrankhan#love
انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی
انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
28.11.2024 01:51 — 👍 263 🔁 127 💬 17 📌 10تحریک انصاف کی قیادت اور بشریٰ بی بی قافلوں کے ہمراہ رواں دواں
26.11.2024 10:59 — 👍 161 🔁 52 💬 5 📌 2خوش آمدید
اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
26.11.2024 13:32 — 👍 238 🔁 79 💬 6 📌 2احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
27.11.2024 02:23 — 👍 134 🔁 48 💬 8 📌 3مراد سعید کا کہنا ہے جب تک عمران خان رہا نہیں کیا جاتا تب تک ہم یہیں رہیں گے ہم واپس نہیں جائیں گے چاہے جو مرضی ہو جائے #imrankhan#Muradsaid#pti#Islamabad#news#ahtjaj
26.11.2024 12:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
#pti#imrankhan#Islamabad