There is no God but one..
And we will fight!
@farahshahzadkhan.bsky.social
There is no God but one..
And we will fight!
حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
27.12.2024 11:34 — 👍 81 🔁 30 💬 3 📌 3یہ نسل در نسل غلام ہیں آج مریم نواز کے غلام ہیں تو کل جنید اور پھر جنید صفدر کے بچوں کی غلامی کریں گے اور نا جانے کس کس کی غلامی کرتے ہیں
24.12.2024 14:31 — 👍 13 🔁 10 💬 0 📌 0اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے🙏
23.12.2024 14:02 — 👍 26 🔁 10 💬 1 📌 0ایک بات دونوں میں common ہے بدماشی کسی کی برداشت نہیں کرتے😂😂😂
16.12.2024 17:22 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0ظلم کرتے ہیں اس کے اوپر ڈبل ظلم کرتے ہیں کہ اواز بھی نہ اٹھائیں 😭
09.12.2024 12:36 — 👍 44 🔁 11 💬 1 📌 0یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4ڈر کس بات کا؟
08.12.2024 05:25 — 👍 151 🔁 48 💬 2 📌 3"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 07:56 — 👍 133 🔁 60 💬 6 📌 1Aameen summa Aameen
08.12.2024 14:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سنا ہے 40 لوگ مل کر دعا کریں تو دعا قبول ہو جاتی ہے
آئین مل کر دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
یہ بات جنگل کے بادشاہ کو کون سمجھاۓ؟ جو اپنی انا کی خاطر سب کچھ تباہ و برباد کرنے پہ تلا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07.12.2024 12:20 — 👍 16 🔁 7 💬 0 📌 022 کروڑ عوام کو ختم کرنے سے بہتر نہیں کہ آپ ہی اپنی شکل گم کر لیں تاکہ ساری نحوست ختم ہو جاۓ
07.12.2024 12:27 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0جہاں زباںُ بندی ہو گئ …وہاں ہر چیز بولے گئی!
07.12.2024 08:05 — 👍 18 🔁 10 💬 0 📌 0یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔
راولاکوٹ کے اسیران کی رہائی کا نوٹیفکیشن جاری.!
#حق_ملکیت_حق_حکمرانی
آزاد پتن بند
07.12.2024 13:02 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0#گولی_کیوں_چلائی ؟
07.12.2024 02:52 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عسکری پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کے اثرات
عسکری کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔
آپ نے کون سی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے؟
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 ہو گئی، پنجاب کے پولیس تھانوں میں 99 مقدمات، اسلام آباد میں 76، کے پی میں 2، ایف آئی اے میں سات انکوائریز/ مقدمات، نیب میں تین مقدمات جبکہ توشہ خانہ کے ایک فوجداری مقدمہ میں سزا کے خلاف اپیل زیرالتواء ہے !!
06.12.2024 08:56 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0سٹاک مارکیٹ پر ناچ ناچ کے گھنگھرو توڑنے والوں کے علم میں اضافے کیلیے ایک چھوٹی سے کوشش
05.12.2024 11:56 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0قابل اعتماد حکومتی زراہع کے ایک بڑے بندے کا دعوی کہ 214 نمبر ہے, 1100 زخمی ہیں۔
05.12.2024 14:05 — 👍 12 🔁 9 💬 1 📌 0راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔
05.12.2024 14:38 — 👍 6 🔁 5 💬 0 📌 0عطاء تارڑ کو سخت وارننگ
عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے ۔ شفیعِ اللہ جان