کویئ ایک تالا کھولے ✌️♥️♥️
24.12.2024 06:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sudaisferdusi.bsky.social
کویئ ایک تالا کھولے ✌️♥️♥️
24.12.2024 06:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مومنوں ایسے لوگوں کے شر سے بچو جو تُمہارے اپنوں کے درمیان فساد کروانے کی کوشش کرے
سدیس فردوسی ♥️
مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے....! 
🤲🤲
جن ہاتھوں سے موبائل چلا رہے ہو 
ان ہاتھوں سے ایک بار محمد لکھیں 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
با ہمت ورکر 
بزدل قیادت 🥺😏
کم عقلو
جو سگے 5 بچوں کوچھوڑ کر بھاگ گئ
کارکن اس کے کیا لگتے ہیں
 🥺🥺
عمران تیرے جان نثار 
رات کے اندھیرے میں سب فرار
😜🤣😜
نئی نسل بے حیائی میں اس قدر سرگرم ہے کہ اسلامی پوسٹ دیکھنے تک گوارا نہیں کرتے.
...کڑوا سچ...
یااللّٰہ ہم سب پر رحم فرما آمین 🤲
سانحہ ڈی چوک شہیدوں کی تعداد 200 کے قریب 💔😭اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور باقی پختون کو ھدایت نصیب فرمائیں آمین
27.11.2024 06:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی لیڈر تو مرا نہیں نا ابھی تک ؟؟
ہائے افسوس پختون قوم 
😭😭
جماعتی ساتھی اخلاق کے داٸرے میں رہے 
اپنے اخلاق کو اتنا بھی مت گراو دوسروں کے مرنے پر خوشیاں منانا انسانیت سے نکلی ہوٸی حرکت ہے
رب جب دینے پر آتا ہے
تو قابلیت نہیں دیکھتا بس نواز دیتا ہے
اللہ پاک ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے
آمین ثم آمین 😘
فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا
ان شاءاللہ۔۔۔❣️
ثبت اس کو کہتے ہیں 😁😘🥰🤭
22.11.2024 10:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک بار سن لیں 😁🥱😁
22.11.2024 10:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0⚘🕋⚘ 
جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا تو سوچو اُس رب کا محبوب مُحَمَّد ﷺ
 کتنا خوبصورت ہوگا💯
S ♥️ F
ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری
حافظ قرآن کی ڈگری ھے ✍️❤
S ♥️ F
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22.11.2024 02:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
22.11.2024 02:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0عورت کا کسی انجان مرد سے سخت لہجے میں بات کرنا اس کے بدتمیز ہونے کی نہیں بلکہ باکردار ہونے کی نشانی ہے
❤️ SUDAIS FERDUSI
شادیوں🎎 میں کھانا🍔 پہلے مردوں کو کیوں دیا جاتا ہے؟ تمام👪 حضرات اس پر بڑے💡بلب سے روشنی ڈالیں
21.11.2024 07:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یاد رکھیں آپکی برائی وہی شخص کرتا ہیں 
جو آپ کی برابری نہیں کرسکتا ہیں
S ♥️ F
یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین🌷
جیسے بارش زمین کو زندہ کرتی ہیں ایسے ہی علماء کی صحبت دلوں کو زندہ کرتی ہیں 💞
19.11.2024 12:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے پہلا پوسٹ 
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد ❤️✌️