پشاور ۔۔قاٸد عمران خان کی کال پر ایم این اے آصف خان اور سابق صوباٸی وزیر کامران بنگش احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے موقع پر اپنے حلقے پی کے 82 کے غیور عوام اور کارکنان کے ساتھ اسلام آباد کی طرف روانہ ۔۔
#MnaAsifKhan
#KamranBangash
#FinalCall
@muhammadnawaz134.bsky.social
پشاور ۔۔قاٸد عمران خان کی کال پر ایم این اے آصف خان اور سابق صوباٸی وزیر کامران بنگش احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے موقع پر اپنے حلقے پی کے 82 کے غیور عوام اور کارکنان کے ساتھ اسلام آباد کی طرف روانہ ۔۔
#MnaAsifKhan
#KamranBangash
#FinalCall
سابق صدر عارف علوی اور تیمورجھگڑا اپنے حلقے کی عوام کے ہمراہ عمران خان کی کال پر روانہ۔
24.11.2024 09:53 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0ہیلو پاکستان!
کیا حالات ہیں کیونکہ ٹویٹر یا ایکس تو بند ھے
کیونکہ جنہوں نے آزادی کی حفاظت کرنی ھے ان کو انڈیا سے نہیں دہشت گردوں سے نہیں
بلکہ سوشل میڈیا اور خاص کر ٹویٹر سے ڈر لگتا ھے 😊
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
24.11.2024 09:45 — 👍 138 🔁 55 💬 5 📌 6مالاکنڈ N9: قائد عمران خان کے فائنل کال پر رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کے قیادت میں عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف رواں دواں!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
24.11.2024 11:09 — 👍 242 🔁 87 💬 4 📌 2ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے ایک دوسرے کا بازو بننا ہے آگے بڑھو ! نعرہ تکبیر اللہ اکبر
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
_میرے پاس بڑی خبر ہے۔ لیکن ابھی وقت نہیں ہے تھوڑا انتظار۔ انشاللہ آج خان کا ورکر سرخروح ہوگا۔_*
*_`شہباز گل` _*🚨🇵🇰اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو*
*تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی*
*ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے*
*ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی🔥*
*عشق جنوں ہے تو❤️*
Very funny 😂
23.11.2024 15:04 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0Funny video prank video viral video #funny #comedy #viral #foryou #bluesky
23.11.2024 14:59 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 024 نومبر پاکستانی عوام کے لیے اہم ترین دن ھے
کامیابی کی صورت میں نئی تاریخ لکھی جائے گی اور ناکامی کی صورت میں تاریخ دہرائی جا سکتی ھے
کچھ لوگ شاید عمران خان کو بھٹو بنانے کا سوچتے ہیں تو انکے لئے عرض ھے سوشل میڈیا تب ہوتا تو بھٹو بھی پھانسی نہ چڑھتا خان فلحال اس ملک کے یکجا رہنے کے لیے ضروری ھے 😊
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:01 — 👍 296 🔁 99 💬 14 📌 5ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
جو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
منیر نیازی "اللّٰہ پاک غریقِ رحمت کرے"
انکا یہ شعر پاکستان کے موجودہ حالات پر منطبق آتا ھے
خاص طور پر اس ملک کی عوام پر
اوپر بیٹھے باگڑ بلے سب کچھ ہڑپ کر گئے اور ملال بھی نہیں
پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
23.11.2024 12:02 — 👍 57 🔁 15 💬 1 📌 0جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
22.11.2024 15:53 — 👍 402 🔁 93 💬 21 📌 1یہ باز نہیں آسکتے ۔
22.11.2024 15:59 — 👍 484 🔁 146 💬 43 📌 5انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
23.11.2024 02:16 — 👍 387 🔁 156 💬 14 📌 4اب وقت آ گیا ہے کہ لوگ بڑی تعداد میں اُٹھیں اور کرپٹ سیاستدانوں سے اپنی آزادی چھین لیں۔ یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے اور اس میں کامیابی صرف اُنہیں ملے گی جو اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
23.11.2024 05:19 — 👍 52 🔁 27 💬 2 📌 1بسمہ اللہ الرحمن الرحیم!
لاکھوں کروڑوں درود نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر ❤️
ویلکم بلیو سکائی فیملی
زمانہ بدل گیا ٹیکنالوجی بدل گئی لیکن پڑھنا لکھنا جاری ھے فرق صرف اتنا ھے کہ قلم کاپی کی جگہ موبائل کے " کی بورڈ" نے لے ھے ❤️