عشق زادی ♨️🌟's Avatar

عشق زادی ♨️🌟

@ajnabikhan.bsky.social

Tiger 🐯 Imran khan . ساتھ نبھانا محبت کی خاموش زبان ہے، جہاں الفاظ کم اور وفا کی گواہی زیادہ ہوتی ہے

513 Followers  |  513 Following  |  77 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8881

Latest posts by ajnabikhan.bsky.social on Bluesky

Good morning everybody ☺

03.04.2025 05:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Elon Musk’s Next Big Disruption: “I am officially releasing TESLAS first SmartWatch”

07.01.2025 16:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے_🖤

07.01.2025 16:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🚨 #Bitcoin just hit it's ''Double Bottom", this could mean an uptrend is coming soon. Sit tight! 🚀

#BTC #Crypto #News #Breaking #LatestNews #CryptoNews #StockMarket #Trading #Investing #Finance #Money #BreakingNews #DeFi #Investment #Binance #Coinbase

07.01.2025 16:26 — 👍 5    🔁 4    💬 1    📌 0

دو سال کی محنت کے اوپر پانی پھر جائے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 😭😭🥱

09.12.2024 02:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کون آنلائن ہیں یہاں

07.12.2024 02:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

😭😭😭

06.12.2024 14:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 03.12.2024 16:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے تو کردار نبھانا ہے اور چلے جانا ہے

03.12.2024 16:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

26 نمبر پر شدید مزاحمت۔ پنڈی اسلام آباد والو اللہ کا دیا ہوا لوٹا دو اپنی عوام پر ۔ اس وقت پانی کی بہت ضرورت ہے

25.11.2024 16:48 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

حالات کنٹرول سے باہر

25.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت گھبرا گئ

25.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مذاکرات سب سے پہلے خان کی اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اس کے بعد مینڈیٹ کی واپسی

25.11.2024 16:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کون کہتا ہے عمران خان کی سیاست ختم ہو گئی جیل میں بیٹھ کر 13 پارٹیوں کو انگلی پے نچا رہا ہے

25.11.2024 16:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کو مذاکرات کے جھانسے میں بلکل نہیں آنا چاہیے

25.11.2024 16:42 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھا باغ میرا ہے🖤

23.11.2024 02:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے 💙

23.11.2024 02:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Daball.kambal me

21.11.2024 17:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے 🖤
#عشق_زادی

21.11.2024 13:43 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

سب سے بڑی خبر 🚨

عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگی جرائم پر قابض اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔..

21.11.2024 12:41 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

Maashaallah

20.11.2024 17:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مجھے اونچائیوں پر دیکھ کر حیران ہیں بہت لوگ

لیکن کسی نے میرے پیروں کے چھالے نہیں دیکھے۔ #عشق_زادی

20.11.2024 17:36 — 👍 5    🔁 1    💬 2    📌 0

سے دیکھنے کا نہ صرف موقع ملتا ہے اور خطرناک جانور بھی اسقدر قریب آجاتے ہیں یا اس پنجرے کے اوپر بھی چڑھ جاتے ہیں کہ خوف محسوس ہوتا ہے جو تفریح کے ساتھ ساتھ زبردست ایڈونچر بھی ہے ۔ 🐯🐑. #foryou #chaina

20.11.2024 02:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🐘🐼🐒 چائینہ کے اس سفاری پارک Zoo کو اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں تمام جانور وغیرہ جنگل جیسے قدرتی ماحول میں آذاد پھر رہے ہوتے ہیں ۔ یہاں آنے والے تمام سیاح تفریح کو اس لیئے بھی بہت زیادہ پسند کرتے ہیں کہ اسطرح انسانوں کو خود ایک پنجرے میں رہ کر جنگل کے قدرتی ماحول میں جانوروں کو اسطرح قریب 1/2

20.11.2024 02:22 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

💙

20.11.2024 02:05 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔

ایک بچے کا اتنا خوف

#PakistanUnderFascism
#FinalCall

20.11.2024 02:00 — 👍 10    🔁 4    💬 1    📌 0

‏وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر ...🖤🥀. #عشق_زادی

20.11.2024 01:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔

لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"

19.11.2024 21:02 — 👍 29    🔁 6    💬 2    📌 0

اسلام علیکم صبح بخیر

20.11.2024 01:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@ajnabikhan is following 13 prominent accounts