ارباب اختیار کے لئے اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی سوچ سے بھی بڑا سونامی نکل پڑا ہے
24.11.2024 08:43 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@jahanzaibkhan999.bsky.social
ارباب اختیار کے لئے اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی سوچ سے بھی بڑا سونامی نکل پڑا ہے
24.11.2024 08:43 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ارباب اختیار کے لئے اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی سوچ سے بھی بڑا سونامی نکل پڑا ہے
24.11.2024 08:43 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@imrankhanpti.bsky.social
@pti.bsky.social
اس ٹائم شاید خٹک بازی لے گیا @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social
24.11.2024 08:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ضلع کرک سے رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف @ShahidkhattakSk کا بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواںa
24.11.2024 08:14 — 👍 15 🔁 6 💬 0 📌 0چارسدہ حلقہ پی کے 63 سے ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں قافلہ فائنل کال کی طرف رواں دواں
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
عمران خان کی کال پہ پورا جنوبی پنجاب نکل پڑا ہے جس کی قیادت میں زرتاج گل اور اون عباس پپی کر رہے ہیں منزل صرف ڈی چوک ہے
روک سکو تو روک لو
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ
📍منزل صرف اسلام آباد
#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
24.11.2024 07:34 — 👍 326 🔁 137 💬 20 📌 4