PTI Sindh's Avatar

PTI Sindh

@ptisindh.bsky.social

Official Account For Activities of #PTI SINDH

540 Followers  |  8 Following  |  12 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.3728

Latest posts by ptisindh.bsky.social on Bluesky

Post image

حقیقی آزادی کے سفر کے لیئے سندھ تیار!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall

22.11.2024 03:24 — 👍 15    🔁 6    💬 1    📌 0
Video thumbnail

سندھ کے گاؤں گوٹھوں میں زور شور 24 نومبر کی آگاہی ُمہم جاری و ساری ۔

رہا کرو رہا کرو ۔ کپتان کو رہا کرو


#نومبر24_خان_کی_کال

@ptiofficial.bsky.social

19.11.2024 01:52 — 👍 10    🔁 7    💬 0    📌 1
Post image

عمران خان کا پیغام ہر گاؤں، گھر تک پہنچا رہے ہیں 24 نومبر کو وہ ہونے جا رہا ہے جو کسی نے دیکھا نہیں ہوگا انشاء اللہ سب پہنچیں گے، حلیم عادل شیخ
#نومبر24_خان_کی_کال
@ptiofficial.bsky.social

18.11.2024 23:06 — 👍 6    🔁 5    💬 2    📌 1
Post image

سندھ میں دفع 420 تو سولہ سال سے لگی ہوئ ہے

کوئ بات نہیں دفع 144 بھی ہمارے لئے نئی نہی

#نومبر24_خان_کی_فاٸنل_کال

18.11.2024 21:36 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image Post image

کراچی کی وکلاء برادری بھی 24 نومبر فائنل کال کے لیئے تیار!!!

حلیم عادل شیخ نے سٹی کورٹ میں کراچی بار ایسوسی ایشن وکلاء سے ملاقات کی،

حلیم عادل شیخ نے وکلاء کو 24 نومبر لانگ مارچ میں شرکت کے دعوت نامے دیئے،

وکلاء نے دعوت نامے لیتے ہوئے بھرپور شرکت کا عزم کیا۔

#نومبر24_خان_کی_کال

18.11.2024 18:18 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ہم عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے ہم گوٹھ گوٹھ، گلی گلی، گھر گھر میں نعرا لگائیں گے عمران خان آزاد ہوگا تو یہ ملک بھی آزاد ہوگا.

‎#نومبر24_خان_کی_کال

18.11.2024 10:32 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

18.11.2024 10:22 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سندھ آرہا ہے اسلام آباد

18.11.2024 00:50 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

ڈویژنل جنرل سیکرٹری نے کی
میٹنگ میں خصوصی شرکت ندیم راجپوت اور سردار ارشاد ساند نے کی

میٹنگ میں ضلع کیبنٹ کے تمام عھدیداران نے شرکت کی۔

17.11.2024 23:51 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image

24 نومبر فائنل کال کی تیاریاں!!!

پی ٹی آئی نوابشاھ ڈویژن قیادت کی ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز میں ضلع کیبنٹ کے عہدیداران سے ملاقات

چیئرمین عمران خان کی فائنل کال کہ سلسلہ میں اسلام آباد روانگی کے پلان کو حتمی شکل دی گئی۔

میٹنگ کی صدارت مشتاق احمد جونیجو ڈویژنل صدر اور امام الدین کیریو

17.11.2024 23:51 — 👍 12    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

کراچی کورنگی میں عمران خان کے خواتین سپاہی گلی کوچوں میں نکلے ہیں، 24 نومبر فائنل کال کا پیغام لے کر ڈور ٹو ڈور کمپین جاری

‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall

17.11.2024 22:54 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آج ہم بدین کے بازار میں 24 نومبر کے حوالہ سے رابطہ مُہم پر گئیے تو مقامی تاجروں نے بہت اچھے انداز میں خوش آمدید کہا ۔
میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ سندھ بھی تبدیل ہورہا ہے عوام کے دل میں کپتان عمران خان گھر کر چُکا ہے ۔

‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

17.11.2024 22:35 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

حیدرآباد فائنل کال کے لیئے تیار!!!

زبردست عوام میں جوش ولولہ فائنل کال کے لیئے تیار انشاء اللہ سندھ کے چپے چپے تک کپتان کا پیغام پہنچائیں گے 24 کو اسلام آباد کی طرف سندھ کی عوام بھرپور نکلے گی
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

17.11.2024 22:24 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

بلدیاتی نمائندگان اور پارٹی کارکنان سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی 24 نومبر کی فائنل کال کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی ۔

پی ٹی آئی حیدرآباد کے تمام دوست فائنل کال پر اسلام آباد جانے کے لیے مستعد ہیں۔

‎#FinalCall
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

17.11.2024 22:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد و تمام کے ٹاؤن کے عہدے داران کی 24 نومبر کے حوالے سے اہم میٹنگ

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے صوبائی اراکین اور حیدرآباد ڈویژن کے معززین کے ہمراہ حیدرآباد کے معزز زمہ داران ،

17.11.2024 22:22 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

@ptisindh is following 8 prominent accounts