ہاسٹلز خالی کروائے گئے اور طلبہ کو نکال دیا گیا۔ جب وہ بس اڈوں کی طرف گئے تو وہاں بھی بندش کا سامنا ہوا۔ اگر کسی کو گاڑی میسر آئی بھی تو موٹروے پر راستے بند کر دیے گئے۔ اس وقت بے شمار طلبہ سڑکوں پر ہیں اور ان کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ موجود نہیں..!!!
24.11.2024 09:43 — 👍 27 🔁 9 💬 2 📌 0
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور قافلے کی قیادت کیلئے روانہ!
24.11.2024 09:40 — 👍 23 🔁 5 💬 3 📌 0
اسٹبلشمنٹ میں سوچ پائی جاتی ہے کہ عمران خان اگر رہا ہو گئے تو ان کا استقبال ایسا ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا، پورے کا پورا نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا، اسد طور
24.11.2024 09:38 — 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 0
شیخ وقاص اکرم تازہ ترین بیان
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد
23.11.2024 22:37 — 👍 44 🔁 26 💬 3 📌 0
آج کل کوئی business کرنا چاہتا ہے تو وہ کنٹینرز کرائے پر دینے کا سوچ لے۔ سب سے زیادہ ضرورت حُکومت کو پڑتی ہے اُن کی۔ پیسہ ہی پیسہ !
23.11.2024 22:33 — 👍 16 🔁 5 💬 1 📌 0
آج اور کچھ ہو نہ ہو، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا، جو ملک کے مستقبل کے لیے نا گزیر ہے
مبشر زیدی
23.11.2024 22:24 — 👍 21 🔁 10 💬 0 📌 0
بشریٰ بی بی پر توہین سعودی عرب کے مقدمے مذاق ہیں۔ اس طرح آپ نہ تو پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں نہ سعودی عرب کی۔ نہ ہی اس سے سعودی فرمانروا نے عمران خان سے رس جانا ہے۔ نرسری کے بچے بھی ایسی حرکتیں نہیں کرتے جو ہو رہی ہیں۔
فواد چوہدری
23.11.2024 22:22 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0
کل اٹک پہلے نمبر پر ہوگا اور اٹک کے قافلے کی قیادت میں خود کروں گی ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے،
ایمان طاہر صادق
23.11.2024 22:16 — 👍 19 🔁 11 💬 1 📌 0
عجیب نظام ہے
عورتوں کے سر سے چادر چھینتا ہے
اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھاتا ہے
23.11.2024 22:15 — 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0
پنجاب کے ہر حلقے سے قافلہ روانہ ہوگا اور قافلوں کے پاس کئ متبادل راستے موجود ہیں، پولیس جتنا مرضی زور لگا کے عوام کو نہیں روک سکے گی
پنجاب حماد اظہر کی قیادت میں سرپرائز دے گا
23.11.2024 22:12 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0
نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں
یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات
23.11.2024 22:11 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
حماد اظہر کا دو ٹوک اعلان
ہمارا احتجاج عمران خان کی رہائی سے قبل ختم نہیں ہوگا
23.11.2024 22:09 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
اس احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف عوام کو نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی کیونکہ یہ عمران خان کی کال ہے
بےشک لاہور کو بند کر دیا گیا ہے، پھر بھی لاہور سے ایک اچھی تعداد میں لوگ نکلیں گے
یہ وہ صورتحال جو ہم نے اب تک گراؤنڈ پر رہ کر رپورٹ کی ہے لہذا حکومت کے گھبرانے کا وقت ہوا جاتا ہے
23.11.2024 22:07 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0
بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ بشریٰ بی بی کہ منہ میں اپنے الفاظ ڈال کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
23.11.2024 22:03 — 👍 9 🔁 5 💬 1 📌 0
ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں احتجاج
پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
23.11.2024 22:02 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی بھی مکمل تیاریوں کے ساتھ موجود ہیں
اگر احتجاج کل ہوتا ہے تو یہ نوجوان احتجاجی کل سڑکوں پر ہوں گے۔
ذرائع
23.11.2024 21:59 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات کر دی گئی ہے
لیکن سب سے طاقتور تو عوام ہی ہوتی ہے
23.11.2024 21:58 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
سڑکیں ، راستے ، انٹرنیٹ اور بندے بند کرنے سے کام نہ بنے تو لگے ہاتھوں گیس ، پانی بجلی اور ہَوا بھی بند کردیں تاکہ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند رہے اور تھرڈ کلاس رعایا اپنی اوقات میں رہے
جمیل فاروقی
23.11.2024 21:58 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
دو ٹوک
احتجاج کی منزل صرف اور صرف اسلام آباد ہے۔
جو کوئی بھی کوئی اور جگہ بتا رہا ہے تو اسے اگنور کرو۔ ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے
ڈاکٹر شہباز گل
23.11.2024 21:56 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
عمران خان کامیاب ہو چکا ہے
23.11.2024 21:44 — 👍 13 🔁 3 💬 1 📌 0
جب بشری بی بی رہا ہوئیں تو میری ایک اہم شخصیت سے بات ہوئی۔ انہوں نے کہا بی بی کی رہائی کے بعد پنجاب کی پوری بیوروکریسی شل ہوگئی ہے۔ شکر ہے وہ لاہور نہیں بلکہ بنی گالہ چلی گئی ہیں۔ اندازہ کریں بشری بی بی کی رہائی پر یہ حال ہے۔ جب عمران خان رہا ہوں گے تب ان کا کیا حال ہوگا؟ اسد طور
23.11.2024 21:43 — 👍 13 🔁 7 💬 0 📌 1
اس حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے
23.11.2024 19:18 — 👍 19 🔁 6 💬 3 📌 0
وزارت داخلہ کا سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
ملک کے دیگر حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان
23.11.2024 18:20 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0
کنٹینرز کو پکڑ کر یہاں رکھ دیا گیا ، کنٹینرز میں کیا ہے؟
کوئی خطرناک کیمیکل تو نہیں؟ کسی نے چیک نہیں کیا، خدانخواستہ کوئی بڑا حادثہ بھی ہو سکتا ہے
اگر کسی کنٹینر میں کوئی دھماکہ خیز مواد ہوا تو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟
23.11.2024 18:19 — 👍 20 🔁 11 💬 0 📌 0
شہباز مریم سرکار اپنے اقتدار کو دفن کرنے کے لیے خندقیں کھود رہے ہیں
23.11.2024 18:18 — 👍 13 🔁 7 💬 0 📌 1
بشرٰی بی بی کا ننگے پاؤں والا بیان، عمران خان کا اظہارِ ناراضگی
بشرٰی بی بی کا سیاسی کردار محدود کر دیا، کل کے اجتجاج میں بھی شرکت نہیں کریں گی۔
23.11.2024 18:12 — 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0
سلام ہے
23.11.2024 18:08 — 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0
تحریک انصاف کےلیے ڈی چوک سےتجویز
پی ٹی آئی یہ اعلان کردےکہ جب تک اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کنٹینرز نہیں ہٹائے جاتے، شاہراہیں بند ہیں اور عوام کےلیے مشکلات ہیں تب تک ہم روانہ نہیں ہوں گے
جیسے ہی کنٹینرز ہٹنا شروع ہوں گے، شاہراہیں کھلنا شروع ہوں گی، قافلے اسلام آباد کےلیے نکل پڑیں گے
افتخار شیرازی
23.11.2024 18:05 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0
سکھ برادری کا عمران خاں کی حمایت کا اعلان
23.11.2024 11:44 — 👍 51 🔁 21 💬 4 📌 1
حکومت پاکستان کی جانب سے آج پاکستان بند ہے۔
وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ انٹیلی جنس ایجنسیوں سے معلومات لے کر دیکھیں کہ ان کے وزراء پی ٹی آئی کے وفادار ہیں یا ان کی حکومت کے۔
شہباز رانا
23.11.2024 11:26 — 👍 20 🔁 5 💬 0 📌 0