السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے بھائیوں ❣️
04.07.2025 04:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@m-sohail.bsky.social
Convenor & GS. Jamia Darul Uloom Taleem Ul Quran baragat
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے بھائیوں ❣️
04.07.2025 04:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اس سیلفی نے تو سوشل میڈیا پر دھوم مچادی قربان 🥰
#باب_الاسلام_کانفرنس
8 دسمبر اسر-ائیل مردہ باد کانفرنس ان شاءاللہ
تمام بھائی اس کانفرنس کی بھرپور تشہیر کریں شکریہ
Sorry Bhai
25.11.2024 11:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بلکل
25.11.2024 11:06 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0محترمہ میک اپ کرکے شہادت دینے نکلی ہے۔ ڈی چوک✌ 😎
24.11.2024 11:49 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0اسلام آباد،کنٹینروں اور بندوقوں کے محاصرے میں ہیں
ویسے
آئین،جمہوریت اور پارلیمنٹ تو 9 فروری سے محاصرے میں ہیں لیکن سرکار اور سہولتکارآزاد جمہوریت کے دعویدارہے۔
باب الاسلام کانفرنس سکھر
مورخہ 28 نومبر 2024
پلیز ریٹویٹس کردیں
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
آپ تو ری ایکٹ کرکے تھک گئی ہوں میرے خیال سے 🥱🥱
22.11.2024 10:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ انتہائی سفاکانہ،وحشیانہ اور ظالمانہ فعل ہے،کم سن بچے بھی معاف نہیں کئے،بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا دین دشمن اور ملک دشمن ہی کرسکتے ہیں
22.11.2024 06:57 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0میرا وطن لہو لہو
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جان کی بازی ہار گئے،
پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
یاللہ حج کی درخواستیں شروع ھو گئ ہیں اس سال بیت اللہ کا حج کرنے والوں میں ھمارا نام بھی شامل فرما آمین🤲🏻🕋
22.11.2024 05:22 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 1🥰😘😘
21.11.2024 18:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بردار مکرم مولانا مجیب اللہ ساحل صاحب کو ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ مقرر ہونے ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
@mujeebsahil.bsky.social
جمعہ کی مبارک رات ہے آقائے دو جہاں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود شریف پڑھیں
😘
صلی اللہ علیہ وسلم 😘
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
اہم بات...
اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط
چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
میرے خیال سے آپ نے ابھی تک فالو بیک نہیں کیا ہے۔۔۔۔
20.11.2024 07:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب تک تو کسی کو ان فالو نہیں کیا ہے سوری
20.11.2024 05:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر اپنا ہینڈل مضبوط کرنا چاہتے ہو تو
🦋ایک دوسرے کو فالو کریں ۔
🦋اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
آج کا ہیش ٹیگ
ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے۔
ریٹویٹس کرنا نہ بھولیں
👇
#JamiatUlemaeIslam
Follow back
19.11.2024 07:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ma sha allah
19.11.2024 07:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0