Adil Badshah's Avatar

Adil Badshah

@adilbacha123.bsky.social

PYO Malakand

35 Followers  |  8 Following  |  18 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5922

Latest posts by adilbacha123.bsky.social on Bluesky

Post image

یومِ پیدائش 05 جنوری 1928 شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب طویل جہدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتے ہے .
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

#HBDShaheedBhutto

05.01.2025 06:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہادری جرت اور ملک و قوم کے لئے عظیم خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک اور جمہوریت کی خاطر اپنی جان کی قربانی دی
@bbhuttozardari.bsky.social @syedmalishah.bsky.social @pppkpofficial.bsky.social @pppmalakand239.bsky.social

27.12.2024 06:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Governor Khyber Pakhtunkhwa, Faisal Karim Kundi, is set to host an All Parties Conference (APC) tomorrow, December 5, 2024, at the Governor House, Peshawar.

This crucial meeting aims to bring together political leaders from all parties to discuss key issues affecting the province.

04.12.2024 13:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

December 2, 1988 ‼️

Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state.
@bbhuttozardari.bsky.social @pppkpofficial.bsky.social @pppmalakand239.bsky.social @syedmalishah.bsky.social

02.12.2024 13:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جے یو آئی تحصیل درگئی کے امیر استاد الحدیث حافظ حبیب الحسین کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم حضرت کی جملہ عبادات اور خدمات کو قبول فرمائے۔ اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔ اللہ کریم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین

01.12.2024 15:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یومِ تاسیس صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی رہائش گاہ بدرگہ، ملاکنڈ میں منایا گیا۔
تقریب کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب بڑی اسکرین پر براہ راست دکھایا گیا
@syedmalishah.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppkpofficial.bsky.social

30.11.2024 18:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پارٹی کے مظلوم کارکنان کو 57وا یومِ تاسیس مبارک ہو
@pppkpofficial.bsky.social @pppmalakand239.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social

30.11.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

21.11.2024 02:44 — 👍 128    🔁 72    💬 2    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور، مردان، ملاکنڈ ڈویژن اور پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کی۔

22.11.2024 18:07 — 👍 7    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay

29.11.2024 10:09 — 👍 45    🔁 22    💬 2    📌 0
Post image

جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر

28.11.2024 13:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی پی پی کے کارکن نہ شہید کے مزاق اڑاتے ہے اور نہ انتشار کے سیاست کے حق میں ہے ہم پر امن لوگ ہے ہم امن چاہتے🤲

27.11.2024 11:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قربانیوں کی داستان بھٹو خاندان
اپنا سر قربان کرتے ہیں لیکن کارکنان سے پیچھے نہیں ہٹھتے

27.11.2024 07:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سیاسی اختلاف ضرور رکھیں کارکن یا اہلکار کی موت پر جشن مت منائیں
موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں

27.11.2024 04:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پنجابی اپنے گھروں سے نکلے نہیں اور ایک پنجابی عورت ہمارے نوجوانوں کو لڑوانے لے گئی۔ پختون کیوں استعمال ہو جاتے ہیں
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

26.11.2024 18:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سوځي به جونګړې بنګله وال به تماشې کوي
مري به غريبان او ليډران به تبصرې کوي
ساېل صېب
#DChowk

26.11.2024 18:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک نااہل کو لانچ کرنے میں
مقتدرہ نے قوم کے 10 سال
ضائع کیے اب اس کو ختم کرنے میں 10-20سال لگیں گےاور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے

26.11.2024 12:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی ویلج چیرمین میاں عالمگیر باچہ کا سابقہ وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ ملاقات ۔ ملک کے حالات اور سیاسی امور پر گفتگو ۔

26.11.2024 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جس سیاسی جماعت کے لیڈر اپنا منشور اور نظریہ چھوڑ کر اقتدار میں رہنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سہارے لے لیتا ہے وہ پارٹی پھر عوام میں اپنا اثر اور مقبولیت کھو جاتی ہے
@bbhuttozardari.bsky.social @pppkpofficial.bsky.social @syedmalishah.bsky.social @pppmalakand239.bsky.social

18.11.2024 14:02 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

This is my official Account Bluesky 💙

18.11.2024 13:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پیپلز پارٹی ✌

18.11.2024 11:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@adilbacha123 is following 8 prominent accounts