جنگ کے میدان میں، سفارتی میدان میں اور بیانیے کے میدان میں پاکستان جیت چکا ہے اور بھارت ہار چکا ہے۔
24.06.2025 11:09 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0@bbhuttozardari.bsky.social
Pakistan People's Party .
جنگ کے میدان میں، سفارتی میدان میں اور بیانیے کے میدان میں پاکستان جیت چکا ہے اور بھارت ہار چکا ہے۔
24.06.2025 11:09 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33107/
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a police checkpoint in Shangla district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/33110/
حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
04.12.2024 11:30 — 👍 43 🔁 18 💬 1 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with former TLP ticket holders Malik Amanat Rawal of PP 4 and Syed Atif Hussain Shah of PP 5, who joined the PPP.
Read More: ppp.org.pk/pr/33040/
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
04.12.2024 14:08 — 👍 38 🔁 21 💬 1 📌 0اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
02.12.2024 14:44 — 👍 41 🔁 19 💬 3 📌 0شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay
The Sindh government has announced an e-taxi programme to create jobs for the youth in the province.
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
24newshd.tv/27-Nov-2024/...
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
تاریخ کے اوراق سے
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/WZjz...
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists.
Read More: ppp.org.pk/pr/32959/
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
21.11.2024 02:44 — 👍 128 🔁 72 💬 2 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953/
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
21.11.2024 02:47 — 👍 96 🔁 44 💬 5 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays heartfelt tribute to Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 66th birth anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/32951/
Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari says that along with solving public problems, it is also important to make the people feel that the government stands with the common man at every step.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
"Wo Darya Des Samander Thi,
19.11.2024 19:19 — 👍 160 🔁 68 💬 20 📌 7Chairman Sahab💙
@bbhuttozardari.bsky.social
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
@bbhuttozardari.bsky.social
#PPP
18.11.2024 18:04 — 👍 228 🔁 99 💬 24 📌 5The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (#SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses,
According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project”.
@bbhuttozardari.bsky.social
#SindhPeoplesHousing
#JiyeBhutto
17.11.2024 19:38 — 👍 203 🔁 94 💬 54 📌 14