میرا خان ہے
شادی جان ہے
Must watch and forward
علی محمد خان نے خیبرپختونخواہ میں سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کردیا، 1.7 کلو میٹر لمبی سڑک جو پاکستان سے ہوتی ہوئی افغانستان ترکمانستان ازبکستان قازقستان اور روس کو آپس میں ملائے گئی اس منصوبے پر 25ملین لاگت جو کہ پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے بنتے ہیں۔🤭
معافیوں اور خطوط کے بعد اگلا سیزن بددعاؤں کا آئے گا کیونکہ مراثی کو جب دولہے کا باپ سلامی نہیں دیتا تو مراثی بددعائیں ہی دیتا 🤣
آئینی بینچ کے سامنے زیر سماعت ملٹری کورٹ میں 9 مئی کے مجرمان کے کیس میں پہلے جواد ایس خواجہ پیش ہوئے،پھر سلمان اکرم راجہ،لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن پیش ہوئے،ان سب نے ایک ہی بات مشترکہ کہی ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،حقیقت میں یہ سب فیض کے بچے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت آس وقت میرے شہر پر برس رہی ھے دعا ھے کہ اللہ پاک پورے۔ملک پر آور جہاں ضرورت ھے اپنی آس رحمت کو برسائیں کہ پانی کی کمی پوری ھوسکے ۔
آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
ببر شیرو ایک ضرور اعلان سماعت فرمائیں💥
چند سال پہلے اسٹیبلشمنٹ نے ایک جہاز پاکستان پر مسلط کیا جس نے PIA کے جہاز بند کروا دیئے تھے۔
اب وہ جہاز خود بند ہے۔ جبکہ PIA آپریشنل ہو چکی ہے۔ الحمدللہ
تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
جنگ بندی ہو گئی تھی لیکن کسی کو مذمت کی توفیق نہیں ہوئی تھی
برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ملک ریاض کے پاس ایک آپشن تھا کہ وہ مقدمہ لڑتے اور دوسرا طریقہ تھا کہ وہ الزام کو عدالت میں چیلنج کرنے کی بجائے عدالت سے باہر نیشنل کرائم ایجنسی سے سیٹلمنٹ کرتے۔ دونوں صورتوں میں فرق یہ تھا کہ اگر وہ عدالت میں کیس لڑتے اور ہار جاتے تو انہیں جرمانہ تو ہوتا ہی ساتھ 👇
کسی بھی قسم کے کوئ مذاکرات آرمی چیف سے نہیں ہورہے ہیں آرمی چیف سے ملاقات میں دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے۔ جس میں خیبر پختونخوا کے امن وامان پر گفتگو کی جارہی تھی بعد ملاقات علی امین گنڈاپور کی جانب سے آرمی چیف سے درخواست کی گئ کے بیرسٹر گوہر نے آپ سے چند منٹ بات کرنی یے.
عمران خان نے شاہد خاقان عباسی کو اعتماد میں لینے کہ لیے پاڑٹی کو ہدایت کر دی
جی وہ ہی خاقان عباسی جس کو اپنے دورِ حکومت میں جیل میں بند کیے رکھا اور جھوٹے الزامات لگائے اور اوور سیز پاکستانیوں کو فخر سے بتاتے رہے کہ میں نے خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا ہے۔💁🏼
"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک احمقوں کے ریوڑوں کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک گڈریے (چرواہے) اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔"
ولیم شیکسپیئر
#یہوتھیئے اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.
تحریک انصاف نے لکھ کر عمران خان کے لئے NRO مانگ لیا 🤣👇
آخے عمران خان اپنی مرضی سے جیل میں ہے اور مزاکراتی کمیٹی کا پہلا مطالبہ ہی عمران خان کی رہائی ہے 👇👇👇👇👇
ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا
جب 2013,میں اے این پی جنازے اٹھا رہی تھی تو یہ PTI والے شھیدوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے. اقتدار ملا تو سب کی مٹی پلید کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۰تلنگوں اور کلنڈروں کے زریعے شرفا کو ذلیل کیا کرتے تھے. سیاست سے شائستگی و برداشت کا خاتمہ کیا۰ فرمائشی دھرنوں کے زریعے ملکی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا. 👇
🚨 عالم اسلام کے سب سےپاپولر لیڈر اور ڈٹے ہوئے عمران خان کیلیے انکی جماعت کی طرف سے NRO کی درخواست 🚨
تحریک انصاف نے تحریری چارٹرڈ ڈیمانڈز حکومتی وفد کو دے دیا ھے
جمعہ مبارک
اخے یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے،
🐅🐅🐅🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تمام یوتھڑز کو ایڈوانس
جمعہ مبارک
190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ کوئی بہانے بازی نہیں چلے گی۔ آج کا متن
عمران خان/بشری کی ڈریم یونیورسٹی القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں پچھلے چار سالوں میں صرف200طلبا نےداخلہ لیا۔ روحونیت و روحانیت کی تعلیم کےلیےقائم اس ادارے کو ابھی تک یونیوسٹی کا درجہ ہی نہیں ملا اسلیے اب یہ ایک کالج ہے۔2024میں BSاسلامک سٹڈیز میں صرف 30 طلبا ہیں۔
اوریہ 30 طلبہ یوتھیاز ہی ہوںگے
فخر درانی
تمام یوتھڑز کو ایڈوانس
جمعہ مبارک
190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ کوئی بہانے بازی نہیں چلے گی۔ آج کا متن
یوتھیاپے کی تعریف و تشریح اس سے بہتر ہو ہی نہیں سکتی وہ بھی صرف سات سیکنڈ میں۔
غدار
منحوس کی نحوست کا ایک اور باب بند ہوا۔
پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس لینڈ کر گئی۔
خان کےپاس سب سےخوفناک اور خطرناک کارڈ فارن ریمیٹینس کی بندش تھاجواس نےمکمل طاقت سےاستعمال کیا. اس میں کوئی شک نہیں کہ اگریہ کامیاب ہوجاتا توحکومت کمزور پڑ جاتی، لیکن خراج تحسین کے مستحق ہیں اوورسیزپاکستانی کہ ان سب نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کوکامیاب نہیں ہونےدیا.
پاکستان زندہ باد.🇵🇰🤲