@asadabbas.bsky.social
Sacha Pakistani jo Sacho kay sath hai
گنڈاپور فل تیاری کے ساتھ آ رہا ہے
آنسو گیس شیلنگ تباہ دے 🔥
عمران خان سے کمبل تک چھین لیا تھا۔ عمران خان کے سیل کی دو ہفتے بجلی بند رکھی گئی۔ عمران خان کو سخت اذیت دی گئی۔ کسی سے اس کو ملنے نہیں دیا گیا۔ وہ وقت گزر گیا۔ کل بھی علی امین کی ملاقات کروائی گئی آج پھر ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھ لینا چاہیے کہ خوف صرف آپ کے نکلنے کا ہے
نکلو!
#imrankhan
آخری کال کا پریشر چیک کریں
20.11.2024 11:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے؟
20.11.2024 11:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بحکم عمران خان
ہمیں نکلنا ہوگا اپنی نسلوں کے لیے
اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
@mirzameesum.bsky.social welcome to Blue Sky
19.11.2024 06:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
17.11.2024 16:35 — 👍 219 🔁 57 💬 13 📌 2Right khawaja sb app ki kia auqat hai sirf aik paper
19.11.2024 06:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran bhai ap ki wajh se humain hausla milta hai
19.11.2024 06:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@imranriazkhan.bsky.social imran bhai yeh account app ka Real wala hai?
19.11.2024 05:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0