Rameez Khan Swati

Rameez Khan Swati

@ram9224.bsky.social

Masters Data Science & Remote Sensing. 🇩🇪

20 Followers 4 Following 2 Posts Joined Nov 2024
1 year ago

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو اللہ سے ڈرو۔۔
میرے بعد ان کو ہدف تنقید مت بنانا۔۔ جس نے ان سے محبت کی تو میری وجہ سے کی اور جس نے ان سے بغض رکھا تو میری وجہ سے رکھا"۔

(سنن ترمذي، كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، کتاب: فضائل و مناقب)

0 0 0 0
1 year ago

تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ
جب بھی تو آئے، جگاتا ہوا جادو آئے
تجھ کو چھُو لوں تو پھر اے جان تمنا مجھ کو
دیر تک اپنے بدن سے تیری خوشبو آئے...
😍😍😍

0 0 0 0