حق اور سچ کو کوئی نہیں ہرا سکتا
عمران خان کے خلاف مافیہ کی تمام کوششیں ناکام ہوی ہیں، اب تک تو سمجھ جانا چاہیے تھا ان کو کہ وہ عوام سے نہیں جیت سکتے اور جو طاقت حق اور سچ میں ہے وہ ان کے ہتھیار میں نہیں
@nomy20.bsky.social
Alhamdulillah 💖 ️ Hyd_sindh_pk🇵🇰 Sindh university 💓 Computer science Arise 6 march 💓
حق اور سچ کو کوئی نہیں ہرا سکتا
عمران خان کے خلاف مافیہ کی تمام کوششیں ناکام ہوی ہیں، اب تک تو سمجھ جانا چاہیے تھا ان کو کہ وہ عوام سے نہیں جیت سکتے اور جو طاقت حق اور سچ میں ہے وہ ان کے ہتھیار میں نہیں
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو:
ہم نے عمران خان صاحب سے ملاقات کروانے کا مطالبہ کیا تاکہ ہم ان سے ہدایات لے کر بات کریں-
ہمارے دو بنیادی مطالبات ہیں:
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر پر سینئیر ترین ججز پر مشتمل تحقیقاتی جوڈیشل کمیشن کا قیام
جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان
21.12.2024 14:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
#گولی_کیوں_چلائی
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
04.12.2024 19:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*خبریں آ رہی ہیں کہ پمز اور پولی کلینک میں موجود شہداء کی لاشیں خفیہ ٹھکانے لگانے کیلئے مناسب موقع کاانتظارکیاجارہا ہے*
27.11.2024 21:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0,🚨 *_لاشیں چھپا دی گئی ہیں، جو بھی ہسپتال میں اپنے کسی پیارے کی لاش لینے یا زخمی کو دیکھنے جاتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے_*💔
27.11.2024 21:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#imrankhan#islamabad_D_chok
“Either you surrender or you fight for your freedom till death!
What would we do? I ask myself this question.
And my belief is La Ilaha Illallah… there is no God but one.
And we will fight!”
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام!
عمران خان کی کال پر سب نے 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچنا ہے، جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم ڈی چوک میں ہی رہینگے.
#FinalCall
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
#UndeclaredMartialLaw
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
🤣🤣 sahi baat hai sir khan kaha khuaf hai khuaf
23.11.2024 08:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Bilikul yr no doubt
21.11.2024 14:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
21.11.2024 14:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
21.11.2024 13:45 — 👍 675 🔁 223 💬 41 📌 824 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 12:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 12:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
24 نومبر کو اسلام آباد کون کون آ رہا ہے۔
#imrankhanpti#pakistanzindabad