سب دوستوں سلام ۔۔
یہ بات بلو سکائی کے دوستوں کے لئے پوسٹ کی۔جو ابھی تک غالب ھیں پتہ نہیں چلا کہ انکو بلوسکائی پر کوئی حملے کی خطرہ تھی حالات تو آپ ایسا بھی دیکھ آور پوسٹ کرسکتے ھیں سب غیر حاضر دوستوں کا شکریہ
@tasawar146.bsky.social
خان کا دیوانہ
سب دوستوں سلام ۔۔
یہ بات بلو سکائی کے دوستوں کے لئے پوسٹ کی۔جو ابھی تک غالب ھیں پتہ نہیں چلا کہ انکو بلوسکائی پر کوئی حملے کی خطرہ تھی حالات تو آپ ایسا بھی دیکھ آور پوسٹ کرسکتے ھیں سب غیر حاضر دوستوں کا شکریہ
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
21.01.2025 14:02 — 👍 32 🔁 14 💬 3 📌 0Is this true?
21.01.2025 17:04 — 👍 5 🔁 2 💬 2 📌 0چیف آف آرمی سٹاف جنرل خافظ عاصم منیر صاحب ساتھ لففیننٹ جرنلز بنگلہ دیش کے جنرل کوپاکستان آرمی کی نشان پیش کررھے ھیں ۔
21.01.2025 17:16 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Media power is unchallengeable. Those who know the use of media power is unbeatable.
21.01.2025 17:20 — 👍 9 🔁 1 💬 1 📌 0Another Indo-Pak controversy is in the offing as a report claims India has denied to have the name of host nation Pakistan printed on its jersey for #ChampionsTrophy
22.01.2025 05:57 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔
﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾
اہم ترین
پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے
عمر ایوب خان
O/C
اسلام آباد ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس کے کیفے ٹیریاز اور ویٹنگ ایریا میں گندگی۔اصطبل کا بھی انکشاف ویزا کے لئے سفارتخانے جانے والے شہریوں کو غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری واش رومزخراب۔ ہر طرف بدبو۔ کمروں میں چارپائیاں۔ کچرے کے ڈھیر،وزیر داخلہ کی ہدایت پر چیئرمین CDAکا دورہ صورتحال پر سخت برہم
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل
پی ٹی آئی کی 7 رکنی مزاکراتی کمیٹی کا حکومتی اجازت کے بعد آج اڈیالہ جیل پہنچنے کا امکان ہے،
عمران خان کے وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات کھلے ماحول میں کرانےکی درخواست دی تھی،
بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو جیل انتظامیہ کی طرف سے بھی تاحال کچھ نہیں بتایا گیا، ذرائع
A Red Fox diving into the snow, its bright red fur contrasting beautifully with the pristine white surroundings.
#FoxOfTheDay
🦊
A beautiful Red Fox mousing in the snow in Yellowstone National Park.
Credit: @altyellonatpark.org
#WildlifePhotography #Wildlife #Foxes #Nature
لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا، پولیس نے کہا کہ واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی!!
06.12.2024 00:17 — 👍 44 🔁 14 💬 0 📌 1خان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں
#گولی_کیوں_چلائی
سالار خان کاکڑ کے لیے آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨
ان پر ریاست کی طرف سے ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں.
آزاد کشمیر میں 100 افراد بھی پاکستان کے حامی نہیں رہے BBCکی تازہ رپورٹ
06.12.2024 19:41 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0"میں ابھی حلقے آرہا ہوں۔
میں نے جوانوں سے پوچھا تیاری ہے کہہ رہے تھے اس بار ڈبل نہیں ٹریپل تیاری ہے۔
ہم اصل جگہ پہ فوکس کرینگے گولی کیوں چلائی کس نے چلائی اور کس پر چلائی۔"
ایم پی اے لوئر عجب گل وزیر
آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI جس طرح پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے پیغام کو عام کرنے کیلئے استعمال کیا اس طرح اس کوئی بھی نہ کرسکا ۔ یہ نواجوان کی جماعت ہے پڑھے لکھے لوگ ہیں ۔
عمران ریاض خان
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
07.12.2024 06:24 — 👍 188 🔁 84 💬 11 📌 2بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟
Subscribe Now Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
کزنز کی آپس میں لڑائ۔
😜😜
ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے، ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شاہد خاقان عباسی
06.12.2024 17:52 — 👍 16 🔁 7 💬 0 📌 0