@kastir1122.bsky.social
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی پیشنگوئی آج سچ ثابت ہورہی ہے کہ جو سسٹم کے اندر ہونگے وہ روئیں گے اور جو سسٹم سے باہر ہیں وہ جم کر بات کرینگے۔۔ ماشاءاللہ
18.11.2024 13:35 — 👍 35 🔁 11 💬 0 📌 0Join Us
18.11.2024 10:49 — 👍 191 🔁 69 💬 44 📌 9♥️
27.12.2024 19:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پروموشن ٹویٹ📝📝
اس پوسٹ کو شئیر کریں شئیر کرنے سے آپکا نام آٹومیٹک پروموشن لسٹ میں آئے گا جس سے آپکے فالورز بڑھیں گے
شئیرنگ لسٹ پر جائیں اور جس نے شئیر کیا ہے
بے فکر ہوکر فالو کریں ایکدوسرے کو فالو بیک کریں جو بھی اس پوسٹ کو شئیر کرے گا میں سب کو اپنے شئیرنگ لسٹ سے فالو کرونگا
All some people want from you...is to put your self-respect at their feet...and walk on it with spiked shoes...!!!
09.12.2024 15:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0When I held his hand I felt...that life is still left in me...!!! ♥️
07.12.2024 08:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I need a perfect and beautiful girl,
so please i will find a faithful girl i am seriously single❣️
براہ راست سکھر میں جےیوآئی سندھ کے زیر اہتمام تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس ۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ و دیگر قائدین خطاب کرینگے ۔ لائیو لنک
www.youtube.com/live/nMPNFmI...
کل سے یوتھیوں نے ڈی چوک پر گولیاں لگنے کا رولا ڈالا ہوا اور آج غنڈہ پور نے اسمبلی میں کہہ دیا کہ چھبیس نمبر پر ہم پر فائرنگ ہوئی۔
او مرو گل تے ایک رکھو۔ 😀😀😀
سرد راتوں میں کسی نرم سے لہجے میں کہی
تم کوئی بات ہو___ اور بات بھی سُننے والى
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی سیاست کا علم بلند رکھا اور 26ویں آئینی ترمیم منظور کروا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی فلسفے کی ترجمانی کی۔
#PPPFoundationDay
ویسے، سارے کا سارا میڈیا فیک نیوز پر پروگرام کررہا ہے کہ 200،400،800 قتل ہوگئے اور جو اصل میں پاکستان کی بات ہے وہ کوئی نہیں کر رہا،
اسٹاک ایکسچینج،
سفارتی دورے،
ریلوے منافع،
پی آئی اے کی پابندی ختم،
کرکٹ،
کاروبار،
لوک ورثہ،
فن، وغیرہ.
میڈیا کا دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ.
Hi
20.11.2024 09:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0How are you my dear friends?
20.11.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0