Rafiq Abid's Avatar

Rafiq Abid

@rafiqabid70.bsky.social

ختم نبوت میرے ایمان کا حصہ ہے

517 Followers  |  462 Following  |  30 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7778

Latest posts by rafiqabid70.bsky.social on Bluesky

*ٹھنڈ سے بچنےکا ایک اور آزمودہ علاج !!*

50 گرام ملٹھی , 10عدد لونگ , 20 گرام سونٹھ , چار انڈے اور تھوڑا سا شہد اور دیسی گھی-۔۔۔۔

جہاں رکھا ہے رہنےدیں , بس سامنے ہیٹر آن رکھیں اور رضائی سےباہر نہ نکلیں 🙏

17.12.2024 16:50 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو ۔‘‘

(سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳)

15.12.2024 06:13 — 👍 27    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image

پاکستان مسلم لیگ (ن)
مقابلہ
پاکستان تحریک انصاف
سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں
میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁
عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️

20.11.2024 14:07 — 👍 42    🔁 42    💬 17    📌 0
Post image

بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں"

اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے

اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں

06.12.2024 06:55 — 👍 46    🔁 24    💬 8    📌 2

الجہاد الجہاد
پہ حلف لینے اور دینے والے اب پوچھ رہے ہیں
گولی کیوں چلائی 😂🤣

04.12.2024 17:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیوں کہ کوریا کی عوام ہے اور تم ایک کلٹ ھو

04.12.2024 16:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 04.12.2024 13:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آٸی کے دوستوں سے بالخصوص اور دوسری پارٹیوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کا دامن پکڑ لیں اور تنقید اگر کرنی بھی ہے تو حکیمانہ طرز سے کریں۔آپ کے ساتھ آپکا ایک پورا خاندان جڑا ہوا اسکو مشکل سے دوچار نہ کریں۔
یہ مفاد پرست سیاستدان مشکل کے وقت نظر بھی نہیں آتے اس لیے احتیاط ضرور کریں۔

04.12.2024 13:26 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

میں ایک پٹھان ہو اور شہباز گل کو یہ بتانا چاہتا ہو کہ ہم سب پاکستانی ہیں، پختون، پنجابی، سندھی، بلوچ اپس میں بھائی بھائی ہیں جو تخریب کار ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، بیرون ملک فرار ہونے والی یہودی ایجنٹوں کو بھونکنے دے، البتہ آصف غفور کا شکریہ جنہوں نے یہ گند ڈالا ہوا ھے

04.12.2024 07:48 — 👍 24    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا ایک اھم بیان جو شر فساد کے بارے میں ھے، جیسے ڈاکٹر صاحب کو عمران خان کے کرتوتوں کا پہلے سے پتہ تھا ,اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین،

04.12.2024 02:25 — 👍 21    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ..

04.12.2024 06:33 — 👍 55    🔁 21    💬 2    📌 2

کیوں کہ تم دھشت گرد ھو

04.12.2024 08:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨بریکنگ نیوز🚨

پی ٹی آئی چیرمین 300 لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے
اور
فیک نیوز پھیلانے والوں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا

300 لاشوں سے بارہ لاشوں پر آ گئے ہیں

اب مطیع ،منافق میر اور دوسروں کی سینکڑوں لاشوں کا کیا کرنا ہے؟

اس پوسٹ کو آج ہر یوتھیااکاونٹ جو لاشوں کا دعویٰ کرے اس کے نیچے لگا دیں

02.12.2024 13:58 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

اللہ تعالیٰ ھمارے پاکستان کو سلامت رکھے اس ملک پر کئی خان قربان

30.11.2024 15:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی والوں نے سب لوگوں کی تصویریں دکھا دیں جو
ڈی چوک میں مرے ہیں،

30.11.2024 12:33 — 👍 45    🔁 17    💬 4    📌 2

دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی

ناصر کاظمی

30.11.2024 05:43 — 👍 26    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا

شئیر کریں

29.11.2024 01:53 — 👍 42    🔁 20    💬 2    📌 1

‏ایک ہی چیز رہ گئی ہے اب اسلام آباد کو کسی
محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے۔۔😒

27.11.2024 11:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا
دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی

25.11.2024 08:34 — 👍 129    🔁 43    💬 6    📌 0
Video thumbnail

یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔
میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی

25.11.2024 15:43 — 👍 56    🔁 26    💬 0    📌 0

اللہ نہ کرے

25.11.2024 14:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Heart Breaking 💔💔💔

🚨🚨One police constable martyred by PTI terrorists in Islamabad protest.

May Allah bless soul rest and peace in Heaven🙏💚

25.11.2024 12:45 — 👍 11    🔁 4    💬 2    📌 0

بالکل ایسا ہی ہے

24.11.2024 07:57 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0

‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،

25.11.2024 08:02 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0


-:مشکلات صرف غریب کے لئے:-
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر جہاں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی متاثر تو وہیں اشیاء خورونوش کی منڈیوں تک ترسیل نہ ہونے کے باعث مفاد پرست سرگرم بڑھتے نرخوں نے شہریوں کو ذہنی کرب میں مبتلا کر دیا،، فی کلو ٹماٹر کی قیمت 300روپے, آلو 160 روپے اور پیاز 160 روپے تک پہنچ گئی،

25.11.2024 09:36 — 👍 8    🔁 5    💬 0    📌 0

`آپ کس ملک میں رہتے ہیں

25.11.2024 09:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور کنڈوم بھی لے لیں

25.11.2024 09:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@rafiqabid70 is following 8 prominent accounts