Ahsàn's Avatar

Ahsàn

@ahsanspeaks.bsky.social

دینا پڑے کچھ بھی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا Social Media Activist #PakistanZindabad🇵🇰

194 Followers  |  60 Following  |  28 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.0808

Latest posts by ahsanspeaks.bsky.social on Bluesky

My goodness that was a long tremor. Earthquake in lahore. Again.

05.12.2024 06:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Fucking STOP instigating people to go out and die, khud online baith ke bhaashan dainay asaan hay.. lakh laanat on overseas.

27.11.2024 06:02 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

گل صاحب جب تک پہ ٹی آئی کے اندر سے ایسے لیڈرز جو خود پولیس کو کال کرکے گرفتاریاں دیتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہیں فارغ نہیں ہونگے کوئی احتجاج کامیاب نہیں ہوگا۔ ورکرز بے یارو مددگار لیڈرز ورک فرام ہوم میں مصروف۔
لطیف کھوسہ حافظ فرحت کی ویڈیو نظر سے گزری یقین مانیں بھونڈا مذاق لگ رہا تھا

24.11.2024 14:02 — 👍 1    🔁 0    💬 2    📌 0

فائنل کال یا مس کال؟؟ کی فیصلہ ہویا ہن

24.11.2024 12:23 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏حکومت کی کنٹینر پالیسئ اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے درمیان پھستی تو آخر عوام ہی ہے!

24.11.2024 07:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ پرانا وطیرہ ہے بس کارکن ڈنڈے کھائیں گے اور یہ گھروں میں چھپ کر بیان بازی کرتے رہیں گے

23.11.2024 14:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک طرف بشریٰ بی بی قوم کے بچوں کو الجہاد کی ترغیب دیتی ہیں دوسری طرف احتجاج سے ایک دن پہلے انکی اپنی طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔ انکا اس وقت میں جب پارٹی ایک احتجاج کیطرف جارہی تھی سعودیہ کیخلاف بیان اور اب طبیعت کی خرابی بڑے سوالیہ نشان ہیں

23.11.2024 14:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس وقت لاہور آنے کا واحد راستہ بزریعہ امرتسر ہے!!!

23.11.2024 13:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سیلری تو بہت پہلے ختم ہو جاتی ہے پہلا ہفتہ ختم نہیں ہوتا

22.11.2024 17:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Salary khatam ho jati hai, month nai khatam hota 🥲

21.11.2024 14:14 — 👍 103    🔁 4    💬 26    📌 1

احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے بشرطیکہ پرتشدد نہ ہو، دوسری جانب امن و امان برقرار اور پی ٹی آئی کے گزشتہ احتجاج دیکھتے ہوئے اسے روکنا بھی حکومت کا فرض ہے مگر اس سب میں عام عوام کا کیا قصور ہے جو بس اڈوں پر رُل رہے ہیں کسی ایمرجنسی میں آپ سفر کرنے سے بھی رہے سب بند ہے!!! حکومت اپوزیشن مل کر حل نکالیں

22.11.2024 17:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گل صاحب پی ٹی آئی کے کارکنان جاننا چاہتے ہیں 24 نومبر کے احتجاج میں آپکی نمائندگی آپکا کوئی عزیز رشتہ دار کرے گا؟؟

22.11.2024 16:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 1
Video thumbnail

The reality behind the health card!

PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.

22.11.2024 13:15 — 👍 212    🔁 80    💬 6    📌 1

بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان سعودی عرب کے تعلقات پر شب خون مارنے کی کوشش اور خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، میرے خیال میں بشریٰ بی بی سے نو بال ہوگئی ہے

22.11.2024 09:47 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بہت خوب بہت آچھا پوسٹ کیا ھے آج ھمیں اسی سوچ کے ساتھ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ۔۔
Ahsan.
فالو کرنے کی بہت شکریہ ۔

21.11.2024 10:06 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

ہمیں مثبت سوچ اور مثبت کردار کی طرف آنا ہوگا
یہ وطن ہمارا ہے
ہم ہیں پاسباں اس کے 💖💖

21.11.2024 10:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ حکومت کو خط
اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سیاسی جماعت کے احتجاج میں سرکاری وسائل یا سرکاری ملازمین کا استعمال نہ ہو

21.11.2024 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

VPN jo agyaa

20.11.2024 19:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہاں جی تو عمران خان کیا 24 نومبر کے احتجاج کے نتیجے میں باہر آجائیں گے جو عدالت کے کہنے پر بھی رہا نہیں کررہے

20.11.2024 19:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

We are believing people of Pakistan

20.11.2024 10:20 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

تو اسکا نمبر آپکے دور میں کیا تھا جب آپکے لنگوٹی یار بندیال اور ثاقب نثار وہاں موجود تھے؟؟

20.11.2024 09:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

How can you still believe on Gandapur, the way he disappeared last time leaving behind all the workers!!

20.11.2024 08:43 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

دو طرح کے ورکرز ہیں ایک وہ جو حکومت میں ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں اور دوسرے جو جب پارٹی پہ مشکل وقت ہو نظر آتے ہیں، آپ کونسے ورکرز کا اتحاد چاہ رہے ہیں؟؟ 😁

20.11.2024 08:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شائد اتھے سموگ نہ ہوئے..

19.11.2024 08:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میرا نام احسن ہے ، سب دوست مجھے فالو کریں میں فالو بیک دوں گا

18.11.2024 21:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کل یہ ہی اکاؤنٹس بابا کوڈا اور دوسرے ناموں سے جھوٹے پراپیگنڈے کیلئے استعمال ہونگے۔

18.11.2024 20:05 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

@ahsanspeaks is following 15 prominent accounts