@sunnyshah72.bsky.social
A patriot Pakistani & a supporter of Imran Khan
بیانیہ اور سانحہ کے پیچھے ایک ہی ہاتھ ہے
16.12.2024 07:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک اولاد اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے
جو لوگ اس نعمت سے محروم ہیں وہ ہومیوپییتھک طریقہ علاج کو
اپنائیں انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے
#ڈاکٹرمستنصر
PTI waley trend setters hain
03.12.2024 02:57 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0Black Day
27.11.2024 10:33 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0100%
26.11.2024 03:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Without VPN
25.11.2024 09:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@homeopathicdoctor.bsky.social السلام علیکم ڈاکٹرصاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ عرض یہ ہے کہ میری عمر ۵۳ سال ہے۔ سردیوں میں میرے ہاتھ اور پیروں کے تلوے بہت ٹھنڈے رہتے ہیں اور ڈبل جرابیں پہننے سے بھی فرق نہیں پڑتا۔ اس کی کیا وجہ ہے اور اس کا کوئی علاج ہے آپ کے پاس۔ شکریہ
24.11.2024 13:54 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0