جام رقیہ گڈن ڈسٹرکٹ صدر وومن ونگ راجنپور کے گھر پر بھی پولیس کی ریڈ
انکی غیر موجود گی پر گھر میں توڑ پھوڑ
ڈیرہ غازیخان کی خواتین کے اوپر اس ظلم اور بربریت کی شدید مزمت کرتی ہوں
مزید فسطائیت کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے ان تمام خواتین کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں
03.12.2024 20:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈیرہ غازیخان پی ٹی آئی کی ضلعی صدر وومن ونگ بشری سعید خان کے گھر پر پولیس کی ریڈ
جس دوران بشری سعید خان کا شوہر ہسپتال میں زیر اعلاج تھے اور وہ اکیلی گھر پر موجود تھی اسی دوران 50 سے زائد پولیس کے لوگ انکے گھر میں گھس کر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرکے گھر میں توڑ پھوڑ شروع کیا
پنجاب حکومت
03.12.2024 20:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈیرہ غازیخان پی ٹی آئی کی ضلعی صدر وومن ونگ بشری سعید خان کے گھر پر پولیس کی ریڈ
جس دوران بشری سعید خان کا شوہر ہسپتال میں زیر اعلاج تھے اور وہ اکیلی گھر پر موجود تھی اسی دوران 50 سے زائد پولیس کے لوگ انکے گھر میں گھس کر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرکے گھر میں توڑ پھوڑ شروع کیا
پنجاب
03.12.2024 20:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی کی ٹائگریس ڈسٹرکٹ سیکٹری جنرل اقراء خلیل خان کے گھر پولیس کا ریڈ۔چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ،توڑ پھوڑ ،ان کی فیملی کو ہراساں کرتے ہوئے ان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ۔ ہم اس فسطائیت کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ۔اور اس مشکل وقت میں اقراء خلیل خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
03.12.2024 20:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Restore access to Imran Khan! His isolation raises serious human rights concerns and questions the intentions behind such treatment, as this is equivalent to putting his life at risk.
#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
03.12.2024 20:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
💔💔
27.11.2024 17:27 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
بشری بی بی نے پریس کانفرنس نہ کر کے بہت اچھا کیا
سب حقائق سامنے رکھے جائیں
27.11.2024 17:28 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
انیس شہزاد ستی 💔🥲
27.11.2024 17:29 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
خدا کی قسم دل ٹوٹ سا گیا ہے
نیند نہیں آتی کسی بھی چیز میں دل نہیں لگ رہا آنکھوں میں پانی آ جاتا ہے یہ ملک جو ہمیں جان سے پیارا ہے اس میں ایسا ہونا تھا سوچا بھی نہ تھا 😭
اللہ ہم کو ہمت دے ،حوصلہ دے ،صبر دے آمین
28.11.2024 17:44 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
نہ پنجاب کی لیڈر شپ آئ نہ ورکرز کو لیکر آئ وہی ورکرز آئے جو خود آئے
کب تک پختون آپ کی لڑائ لڑیں گے؟
28.11.2024 17:47 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اس مارچ کے تین مطالبات تھے
1 مینڈیٹ کی واپسی
2بے گناہ قیدیوں کی رہائ
3قانون کی حکمرانی
مینڈیٹ کی چوری کہاں ہوئ؟ پنجاب میں
بے گناہ قیدی کہاں ہیں؟پنجاب میں
قانون کہاں پامال کیا جاتا ہے؟پنجاب میں
اور مارچ میں کون آئے پختون قربانی کن نے دی پختونوں نے خون کن کا بہا پختونوں کا
28.11.2024 17:47 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
اسلام آباد ڈی چوک میں فائرنگ کر کے شہید کیے گئے محمد علی شہید کی نماز جنازہ ادا
میت پر تحریک انصاف کا پرچم
28.11.2024 17:49 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
انیس ستی جنازہ
28.11.2024 17:53 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
💔
28.11.2024 20:28 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اٹک سے پی ٹی آئی رہنماء ایمان طاہر صادق کے خلاف تحیقیقات کی چیئرمین نیب نے منظوری دے دی،ایمان طاہر پر آمدن سے زائد اثاث جات بنانے کا الزامات پر نیب راولپنڈی انکوائری کرے گی
وجہ اٹک میں لوگوں کے ساتھ مارچ میں کیوں شرکت کی ۔۔۔ ؟
29.11.2024 15:33 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Hum Nahi Bhooly Gy 💔😭
30.11.2024 01:56 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
چارسدہ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان تاج الدین جو ڈی چوک پر شہید ہوا آج دو دن بعد اس کی میت دی گئ
جب اس نوجوان کی آئ ڈی کھولی تو میرے ساتھ ایک تصویر نظر آئ جس میں میرا دھیان دوسری طرف تھا اور اس کی چاہت کے پیچھے سے تصویر لیکر لگائ
30.11.2024 01:30 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
Restore access to Imran Khan! His isolation raises serious human rights concerns and questions the intentions behind such treatment, as this is equivalent to putting his life at risk.
#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
01.12.2024 03:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*_یہ کس قدر پیارے اور معصوم لوگ تھے جو پاکستان کے کونے کونے سے ہزاروں میل کا سفر طے کر کے آئے اور ایک قوم کی طرح متحد ہو کر سارے فرق مٹا دئیے،_*
*_تم ظالموں نے ان معصوموں کو بے دردی سے قتل کرنے کے لئے ان پر سیدھی گولیاں برسائی،
*_`#گولی_کیوں_چلائی`_*
01.12.2024 03:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں شہید کر دیا گیا..!!
01.12.2024 03:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بندہ جتنا بھی کم ذات ہو ۔۔۔ فوتگی پر خاموش رہتا ہے
ہمارے سیاسی مخالف اس قدر کم ظرف نکلے کہ شہادتوں پر بھی جھوٹ بول رہے ہیں شفیق جس کا تعلق کوٹ ادو سے ہے ابھی تک اس کی جسد خاکی کو ورسا کے حوالے نہیں کیا جا رہا اس سے زیادہ کیا کم ظرف ہوں
01.12.2024 03:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہیں
ہمارا ایک اور نوجوان بے گناہ کارکن صدر علی مردان سے ڈی چوک میں شہید
اللہ کے حوالے
#IslamabadMassacre
01.12.2024 03:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وہ لوگ جن کا( PMNL)سیاسی نظریہ اتنا تنگ ہو کہ مخالف جماعت (PTI) کے لوگوں کی لاشیں گرنے پر خوش ہیں
خدا انہیں بہتر جواب دے ، آمین
01.12.2024 03:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سنا تھا۔۔۔ریاست ماں جیسی ہوتی ہے ۔۔
کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے سردار شفیق خان اسلام آباد دھرے میں شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک تمام شہداء کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین
01.12.2024 03:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
He's my mentor, to whom I owe all my political capital. Knowing him, I can tell he'll return powerfully as Prime Minister soon.
This is an intensely pyrrhic victory for PDM as Imran Khan's popularity has surged to unprecedented levels. The battle starts..
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
23.11.2024 00:22 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
بے شرم بے حیا حکومت۔۔انگوٹھا چھاپ ہی ملے تھے۔۔ بشرہ بی بی کے خلاف ایف ائی ار کے لیے مدعی بنانے کے لیے۔۔
کوئی شرم کوئی حیا
23.11.2024 00:19 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ڈی ایم حکومت کی طرف سے جبر جاری
ہمارے بہت ہی اچھے کارکن عباس باروئ ایڈوکیٹ صاحب کو ابھی ڈی جی خان میں اریسٹ کر لیا گیا ہے مقصد صرف یہ ہے کہ وہ 24 کے قافلے میں شامل نہ ہو سکے۔۔ڈی جی خان میں اس وقت سخت کریک ڈاؤن جاری ہے ہمارے کارکنان کے گھروں پہ پولیس کی جانب رئڈز جاری لیکن پھر بھی ہم
23.11.2024 00:17 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
عادل بازئی
رانا فراز نون
رانا بلال اعجاز
احسان اللہ ورک
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹس قربان کی ہیں، ان کی قربانی ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائے گی
23.11.2024 00:16 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
علی عباس قریشی خان کا د رینہ سپاہی ٹائیگر جو اج کوٹ ادو میں اپنی جھوٹی ایف ائی ار میں ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوا ضمانت ہونے کے باوجود کورٹ کے اندر سے پولیس نے گرفتار کر لیا تاکہ وہ 24 نومبر کو خان کی کال پہ نہ پہنچ سکے ہر طرح کے فستایت پی ڈی ایم کی حکومت سے جاری
23.11.2024 00:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
خان کے اور میرے ڈیرہ غازی خان کے بہترین کپتان کا کھلاڑی محمد اکرم لاشاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فسطائیت کی انتہا ہے پرامن نہتے لوگوں کو 24 نومبر کے پرامن احتجاج سے روکنے کے لیئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال
23.11.2024 00:15 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0