@imranriazkhan121.bsky.social
Journalist/Pakistan @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
سانحہ D چوک پر الجزیرہ کی رپورٹ
05.12.2024 00:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گر قائد اعظم کی یہ سوچ ہوتی تو کیا ہوتا ؟ محمد علی جناح نے طلبہ کی طاقت اور توانائیوں کو بہترین سیاسی جدوجہد کے لیے تیار اور استعمال کیا۔
05.12.2024 00:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گر قائد اعظم کی یہ سوچ ہوتی تو کیا ہوتا ؟ محمد علی جناح نے طلبہ کی طاقت اور توانائیوں کو بہترین سیاسی جدوجہد کے لیے تیار اور استعمال کیا۔
05.12.2024 00:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جواب دو نواز اور شہبااز شریف
05.12.2024 00:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ج کا دن بھی گزر گیا کیا تحریک انساف نے CCTV فوٹیج کو محفوظ کرنے کی درخواست کسی فورم پر جمع کروائی؟ میری نظر سے ایسا کچھ نہیں گزرا۔
05.12.2024 00:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ شخص ایک بار پھر غریب اور نہتے پاکستانیوں کی لاشوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ 💔
05.12.2024 00:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پشتونوں کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والا ناروا سلوک، گرفتاریاں، اور جبر شائد حکومت کے انتقامی جزبات کو تو وقتی طور پر ٹھنڈا کردے مگر ریاست لمبے عرصے تک اس بوجھ تلے دبی رہے گی۔ کوئی ملک دشمن ہی ایسی سفاکانہ پالیسی کو سپورٹ کر سکتا ہے۔
05.12.2024 00:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
05.12.2024 00:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مران خان کو جیل میں بھی تمام چیزوں کا درست اندازہ ہے اور وہ اپنی پارٹی کے مختلف لوگوں کی صلاحیت سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ اس وقت عمران خان پارٹی کے حوالے کسی بڑی تبدیلی کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ نظام کو اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوئی
05.12.2024 00:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یں نے چیف جسٹس کو کئی مرتبہ کہا کہ پوچھو میں بتاتا ہوں حقیقت۔۔۔
لوگوں کو عدلیہ پر بھروسہ ہو تو بیچارے بتائیں کہ انکے ساتھ کیا ہوا۔۔۔
عدلیہ اغوا کاری کی سہولتکاری نہ کرے تو سب بولیں گے۔۔۔
ونوں اتحادی 1988 سے 2009 تک لگاتار اقتدار میں رہے اور اس دوران چند صاحب اقتدار خاندانوں کی دولت میں اتنا اضافہ ہوا کہ وہ کئی براعظموں تک پھیل گئی۔ مگر پاکستان مزید پستیوں چلا گیا۔ ترقی کا واحد راستہ جمہوریت، انسانی حقوق کے احترام، آزادی اظہار رائے، رول آ
05.12.2024 00:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سالار خان کاکڑ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
05.12.2024 00:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ل جو لوگ مجھ سے ملے ہیں جیل میں انہوں نے جو مجھے تفصیلات فراہم کی تھی وہ پوری نہیں تھی آج مجھے ساری تفصیلات ملی ہیں آج جو میرے فیملی کے لوگ آئے ہیں اور میرے دیگر وکلا آئے ہیں انہوں نے بتایا کہ کتنے لوگ مارے گئے ہیں اور کس طرح سے گولیاں چلائی گئی ہیں۔
مجھے انہوں نے بتایا ہے کہ 14 لوگوں کی شہادت
سانحہ D چوک کی FIR شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف درج کروائی جائے۔ عمران خان کی پارٹی کو ہدایت
04.12.2024 23:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Caption please
04.12.2024 23:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فیک نیوز۔۔۔
04.12.2024 23:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0