اللہ سبحان تعالٰی شفائے کاملہ عطا فرمائیں الٰہی آمین۔ 💐🕋
09.07.2025 12:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@mughalnaeem127.bsky.social
Artist, Past PTV HOME پاکستان خدا کی ایک نعمت ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ میرا وطن میری پہچان میری آرمی میری جان۔ #سانحہ_عشق #سقوط_محبت 🏏 🌹🇵🇰🌹
اللہ سبحان تعالٰی شفائے کاملہ عطا فرمائیں الٰہی آمین۔ 💐🕋
09.07.2025 12:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تیری بدعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں۔
#قومی_زبان
یہ دُھند بھی تُم جیسی ہے
جس سے آگے کُچھ نظر نہیں آتا۔
#اردو_زبان
خوبصورت بات
23.01.2025 08:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ارے واہ آپ کو بھی سلام
اور آپ کی اہلیہ کو بھی سات سلام۔
مجھے کہتی سنو !
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی
تُم جو بچپن میں مٙر گئے ہوتے۔😁😠
#اردو_زبان
دِل سے ایسے ہی نہیں اُترا تھا وہ شخص
میں دیکھا تھا اُسے مجھے روتا چھوڑ کر سکون سے سوتے ہوئے۔
#اردو_زبان
محبت کی وہی پہچان حتمی ہے جو آنکھوں میں
بوقتِ الوداع اشکوں کی تصویریں بناتی ہے
بہت سے خواب آکر دستکیں دیتے ہیں پلکوں پر
محبت درد کی پوشاک پہنے مسکراتی ہے
#اردو_زبان
چڑیا نے اللہ سے شکایت کی اے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا
تونے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلا خراب ہوگیا۔
آواز قدرت آئی
تیری آنکھ لگ گئی تھی،
اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تجھے کھانے کیلئے،
اس وجہ سے طوفان بھیجا کہ تُم جاگ جائو، اور پرواز کرو،
اور تمہاری جان محفوظ رہے۔
#اردو_زبان
اس کی پاگل دھڑکن پہ زور کوئی نہ چلتا ہے۔۔۔۔۔
اسے جگنا بھی ہوگا
اسے سونا بھی لوگا
زہر پینا بھی ہوگا
ہر دل جو پیار کرے گا۔
دیوانہ سہی ان کا تماشہ تو نہیں ہوں۔۔۔۔
اے وعدہ اے فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں۔۔۔۔۔
💔
یااللہ
مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنا بھی
دِل دُکھائے،
میں مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں!
الٰہی آمین۔🕋
#اردو_زبان
#PhotoGraphy
❤️ 👌
#سوچ_کا_سفر
💐
تو شوق سے محبت کر
کچھ مجرموں کو ملتی ہے معافی کہاں۔😁
معافی ملے گی۔ 😁🙏🏻
17.01.2025 10:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیا عالم ہو جو تُم آنکھ مارو
اور میں مر ہی جائو۔۔۔۔
😂🙏🏻😁
@anilatariq.bsky.social
@jabeenaman.bsky.social
@srha2005.bsky.social
@ishqmamnoo77.bsky.social
جی کسی نے کہا تھا کہ
میں اکثر دور جا کر ہی سوچتا ہوں۔💔
کیوں مسکراہٹ چُرانی کیا اُس نے۔ 😉
17.01.2025 10:17 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0مل بانٹ کر کھانے والی تِتلیاں اچھی ہوتی
کم از کم چار تتلیاں تو بنتی۔ 😁
اوہ اس لئے ڈر کہ بھاگ گئی۔۔۔۔؟😁
17.01.2025 10:13 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0ہے کوئی بے وفا ۔۔۔۔ جو کہہ سکے ہاں میں بے وفا ہوں؟
16.01.2025 18:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فرسٹ۔آنلائن۔ شہادت
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا
ورنہ آن لائن شہید ہونے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑیں۔😁
#PhotoGraphy
جی ہاں انگنت خیالات کا ٹیکس
کچھ ادھورے خواب ہوتے۔💔
پھر ایسی صورت میں اُسے میرا میسج دینا کہ وہ دعائیں مانگتا ہے الٰہی
میری وہ حِس کوئی مہدوم کر دے
جس میں تیری خوشبو بس گئی ہے
😁🤍
تُم جو پکڑ لو ہاتھ میرا
دنیا بدل سکتا ہوں میں۔۔۔۔
#گانے_جانے_انجانے
کبھی دیکھا مجھے جلتے؟ 😁
15.01.2025 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئینے دیکھو خود کو خود نہ پوچنے لگو تو کافر کہنا۔ 😉
15.01.2025 17:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سنو اُسے یہ بھی کہہ دینا
کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز دلیل کوئی
وہ آ رہی ہے تو سمجھو گا بہار ہے۔
تتلی جیتی پھول ہارا
مبارک ہو تُمہیں یہ باغ تمہارا۔ 😉
کہا تھا ناں تھک جائوں گی تُم
تتلی کی صفائیاں دے دے کر۔ 😁