's Avatar

@abidzarqawee.bsky.social

لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے بس جان جائے تو اعلا کلمۃ الله ہی کی خاطر جائے ، ❣️ Jui ❣️

412 Followers  |  328 Following  |  23 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7323

Latest posts by abidzarqawee.bsky.social on Bluesky

Post image

ساتھی متوجہ ہو ❤️ 👇
اب وقت ہے کہ مدارس کے متعلق علماء، اساتذہ اور طلباء، سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ یا ویڈیو کی صورت میں کھل کر مولانا صاحب کے موقف کی تائید کریں اور ساتھی بھی آج ٹوئٹر ٹرینڈ کیلئے تیار رہے۔ شکریہ
‎#MaulanaFazlurRehman

10.12.2024 08:00 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

آہا ______ ❣️
مرشد جی اسٹیج پر جلوہ افروز ماشاءاللہ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

28.11.2024 16:15 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

جےیوآئی میڈیا ٹیم کی جانب سے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلا یا جائیں گا ساتھی تیاری کرلیں شکریہ ❣️

28.11.2024 11:50 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

امیر محترم in لاڑکانہ _ ❤️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#MaulanaFazlurRehman

28.11.2024 06:18 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر ❣️
انص ار الاس لام کے جوان جلسہ گاہ کی سیکورٹی سنبھال لینے کے بعد صفائی میں مصروف ہے
#MaulanaFazlurRehman

28.11.2024 06:05 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

انشاءاللہ ✌️
آج سکھر کی سرزمین پر تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قائد محترم خصوصی خطاب فرمائیں گے ،
#MaulanaFazlurRehman

28.11.2024 05:59 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

چلو چلو سکھر چلو ❣️
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر 2024 ،
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
#MaulanaFazlurRehman

27.11.2024 09:24 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کنگ آف پاکستان 💥✌️
پاور فل مولانا جسنے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام جماعتوں کی اصلیت اپنے سیاسی قابلیت سے پوری دنیا کو دیکھا دی
‎#MaulanaFazlurRehman

26.11.2024 16:04 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قربان مولانا ______ 🩷

#JamiatUlemaeIslam
#MaulanaFazlurRehman

19.11.2024 17:29 — 👍 20    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

ہمارے یہاں نیٹ کا بہت بڑ مسئلہ ہے ورنہ آج کے اس ٹرینڈ میں بھر پور حصہ لیتا ساتھیوں کو بیدار کرنے کیلئے پر کیا کروں دس منٹ میں ایک پوسٹ نہیں ہوتا بہرحال جتنا ہوسکا پر آپ لوگ ہمت کرلیں یہی موقع ہے جماعت کی قوت کو آشکار کرنے کیلئے ✌️💥
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:56 — 👍 24    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ساتھی ہمت کریں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے قائد جمعیت کی اوازبن کر جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائے
آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:51 — 👍 11    🔁 6    💬 0    📌 1

جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:42 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کالے ایکس ٹوئٹر پر 8000 کا ہندسہ مکمل 💥😎
#MaulanaFazlurRehman

19.11.2024 09:37 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

معذرت کے ساتھ دیکھا نہیں تھا

19.11.2024 07:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جو ساتھی فالو بیک کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے سارے ساتھی ان کو ان فالو کریں تاکہ انکا یہ سنئیر والا کیڑا خود مر جائے

19.11.2024 07:03 — 👍 13    🔁 0    💬 2    📌 0

ہم اس مشن میں آپکے ساتھ ہوں
مشرہ ویلکم 🩷✌️

19.11.2024 06:26 — 👍 23    🔁 4    💬 0    📌 0

و علیکم السلام مشرہ

18.11.2024 18:26 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ماشاء اللہ __ 🩷
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں ،
#MaulanaFazlurRehman

18.11.2024 15:52 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

حسن جمعیت _____ 🩷
Hafiz Hamdullah 🦅
#MaulanaFazlurRehman

18.11.2024 13:56 — 👍 7    🔁 0    💬 1    📌 0

اتنے فالورز کہا سے اگئے 🫣

18.11.2024 13:48 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

میرے قائد کی ابابیلو اس نئے پلیٹ فارم پر ابھی سے ایک دوسرے کے ساتھ زنجیر کی طرح جوڑ جاو یہاں سے بھی ایک قوت کے ساتھ جماعت کی آواز بن کر مقابلہ کریں گے ان شاء اللہ
#MaulanaFazlurRehman

18.11.2024 12:20 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

W s

18.11.2024 12:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم ❤️
اپکا بھائی عابد زرقاوی یہاں پر حاضر ہوا ہے کوئی ہے یہاں
#MaulanaFazlurRehman

18.11.2024 07:06 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

@abidzarqawee is following 18 prominent accounts