Mubashar Lucman's Avatar

Mubashar Lucman

@mubasherluqman.bsky.social

Anchorperson , Khara Sach

6,547 Followers  |  9,363 Following  |  249 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4237

Latest posts by mubasherluqman.bsky.social on Bluesky

میں پاکستانی ہوں، میرا پبلک انٹرسٹ، عمران خان، جنرل قمر باجوہ، جنرل آصف غفور، جنرل عاصم سلیم باجوہ، جنرل فیض حمید ،جسٹس ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید کھوسہ ، واجد ضیاء ، حسن نثار اور عمران ریاض گیلا تیتر کی پھانسی میں ہے

07.07.2025 10:30 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏جس طرح بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف ن لیگی شہباز شریف کو لتاڑ رہے ہیں،اگر اسی طرح یوتھئیے بھی 2020 میں عمران کی غلط پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف بولتے اور عمران کو اس کے وعدے اور دعویٰ یاد کرواتے تو وہ اپنی اوقات میں رہتا اور عوام کےلئے سوچتا۔۔
مگر یوتھیوں نے عمران خان کے ہر غلط کام کا دفاع کیا۔

04.07.2025 12:40 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

تبدیلی کی سب سے بھاری قیمت خیبر پختونخواہ نے اٹھائی جو 2013 میں 97 ارب کا قرض دار تھا
2025 میں 1500 ارب کا قرض دار ہے

10.06.2025 03:52 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

صادق اور امین صرف اور صرف آقائے دو جہاں حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک تھی۔ یہ لقب زور زبردستی سے اپنے ساتھ جوڑ لینا ہی عمران خان کے زوال کی ابتدا تھی

07.06.2025 13:56 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏‎#StopElectricityExtortion
پاکستان جیسے دیوالیہ ملک کے جرنیل جج اور سیاستدان آدھا دوبئی اور لندن خرید چکے ہیں ، مگر غریب عوام کو مہنگائی اور ٹیکسوں کے رحم و کرم پہ چھوڑا ہوا ہے

05.06.2025 10:33 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اپریل 2022 تک فوج بہت پروفیشنل تھی ، عدلیہ آزاد تھی ، آرمی چیف قوم کا باپ تھا ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا ، قوم خود دار تھی۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام ہو گئی، فوج متنازع ہو گئی ، آرمی چیف میر جعفر ہو گیا اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی۔

28.05.2025 16:30 — 👍 13    🔁 5    💬 0    📌 0

کسی بھی ہم وطن سے پوچھیں دوسری قومیں ترقی کر چکی ہیں ہم پیچھے کیوں رہ گئے ہیں؟ وہ یہی کہے گا کہ ہم میں ایمان کی کمی ہے، کبھی نہیں کہے گا کہ عقل کی کمی ہے

26.05.2025 11:59 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان وہ الیکٹریشن تھا جو صرف زیرو کا بلب ٹھیک کرنے آیا تھا اور پورے گھر کی وائیرنگ جلا کے چلا گیا

26.05.2025 11:27 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شاہد خاقان عباسی
30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں

23.05.2025 04:17 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

خاتون اول بشری بی بی توشہ خانے سےاور ملک ریاض سے قیمتی تحائف وصول رہی تھی۔کپتان اپنے بہنوئی کے پلاٹ کاقبضہ چھڑوارہا تھا
فرح گوگی مال غنیمت سمیٹ رہی تھی۔
عثمان بزدارابھی ٹرینگ لے رہا تھا
وزیراعظم عائلہ ملک کو پلیژر پوائنٹس پر بریف کر رہا تھا
عوام ارطغرل دیکھ رہی تھی۔اور یہاں پاری ہو رہی تھی۔

23.05.2025 04:16 — 👍 7    🔁 2    💬 2    📌 0

‏جو ہر روز سوال کر رہے ہوتے ہیں عمران نیازی کے دور حکومت میں کیا کام ہوئے
ان کے لیے یہ تحریر ہے

چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم بنارہاتھا،
جسٹس گلزار نیسلہ ٹاورگرا رہا تھا
جسٹس بندیال خاندانی منصوبہ بندی پرسمپوزیم کر رہا تھا
نیب کا چیرمین سر سے پاؤں تک چمیاں لے رہا تھا

23.05.2025 04:16 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0

Israel is a terrorist state

19.05.2025 16:48 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏پاکستان کا وزیراعظم ایران جا رہا وزیر خارجہ چائینہ جا رہا جبکہ بلاول چھٹو والا وفد امریکہ اور یورپ یونین جا رہا ہے

جبکہ یوتھیوں کا باندر جیل میں تھا ہے اور رہے گا

19.05.2025 16:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بھارت ایک محاذ پر ہم سے جیت گیا ھے!
کہ انہوں نے اپنے گورو آریہ کو ایک مسخرے کا سٹیٹس دے رہا
جبکہ ہم نے عمران ریاض ' آفتاب اقبال اور معید پیرزادہ وغیرہ کو دانشور بنا دیا

19.05.2025 16:37 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

رافیل سے پہلے پاکستان نے دنیا کا
سب سے مہنگا 6 جنریشن طیارہ قیدی-804 گرایا تھا جو اپنے ہی ملک پر بم برساتا تھا

18.05.2025 17:21 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

کسی نے پوچھا کہ “مودی” اور “خاں صاحب” میں کیا فرق ہے ؟

جواب : مودی کا جرم صرف اتنا ہے اس نے “ملک” تباہ کر دیا ہے

اور

خاں صاحب نے “نسلیں” تباہ کر دی ہیں

15.05.2025 21:18 — 👍 4    🔁 0    💬 2    📌 0

شادی شدہ مرد گھر سے باہر JF-17 اور گھر میں رافیل ہوتا ہے۔ 😅
انور مقصود

15.05.2025 05:05 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جے انڈیا نوں ساڈے آپریشن دا نام نہ آئے

تے وڈا آپریشن وی کہ سکدے نے🤣

10.05.2025 17:33 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0

Libraries are absolutely the best places on earth.

09.05.2025 16:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*جن علاقوں میں ڈورن ابھی تک نہیں پہنچے ہیں وہ "مودی" لکھ کر 8171 پر مسج سینڈ کریں۔۔۔*

09.05.2025 16:54 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بھارت اس وقت کرہ ارض پر سب سے بڑا مینٹل ہسپتال بنا ہوا ہے جہاں ایک ارب سے زیادہ ذہنی مریض باہم ہنہنا رہے ، دولتیاں اور ٹکریں مار رہے ہیں

09.05.2025 16:34 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

‏انڈیا سے تازہ ترین ۔
فرانس اپنے جہاز گن رہا ہے ، اسراہیل اپنے ڈرون گن رہا ہے
اور مودی کیلکولیٹر لیے بیٹھا حساب کر رہا ہے کہ میری ماری ہوئی چول کتنے میں پڑ گئی 🤣

09.05.2025 16:14 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

‏سیاست، عدالت اور حکومت۔۔۔
اس وقت کچھ بھی پاکستان کے دفاع، پاکستان کی بقاء اور پاکستان کے مستقبل سے سے بڑھ کر نہیں۔ اپنے لیڈر کی رہائی کی بات کرو، سر آنکھوں پر۔۔
لیکن اس وقت بھارت کے بھونکو کتورے بن کر پاکستان کو نقصان پہنچانے اور قومی بیانئیے کا مذاق اُڑانے سے باز رہو۔

09.05.2025 10:34 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔
اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔

09.05.2025 09:53 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

جو یہ سوال اٹھا رہے ہیں ڈرون پاکستان میں پہنچے کیسے؟ ان کیلئے عرض ہے جیسے یوتھیے ریڈ زون میں پہنچے اور پھر جو حال ان کا ہوا وہی ڈرون کا بھی ہورہا ہے

09.05.2025 09:51 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

‏عمران خان کو رہا کیا جائے کیونکہ اس کا فوجی دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے کا وسیع تجربہ ہے

08.05.2025 08:38 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْد
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

20.04.2025 05:24 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 0

سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک )پر زیادہ تر بد ذوق اور ٹھرکی قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے جن کو کوئی بھی مثبت ، اچھی اور عقل والی بات پسند نہیں آتی،

18.04.2025 06:57 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

عرب تلواریں لہرا کر ۔
ترکی ڈرامے بنا کر ۔
ایرانی دھمکی لگا کر,
اور پاکستانی ترانےلگا کر،
امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں

06.04.2025 14:39 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0

چیف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

25.03.2025 00:30 — 👍 9    🔁 1    💬 2    📌 0

@mubasherluqman is following 20 prominent accounts