Imran Haider's Avatar

Imran Haider

@imransihz.bsky.social

I am Imran Haide from Pakistan. A dedicated follower of Prophet Muhammad ﷺ, and I demand from @BlueSky to please block all the accounts that are using blasphemous materials.

474 Followers  |  508 Following  |  597 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4153

Latest posts by imransihz.bsky.social on Bluesky

Post image

#804ZindaBaad
Release IK Immediately

24.03.2025 15:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#804ZindaBaad

20.02.2025 07:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#PMLN👿👿😈👿😈

20.02.2025 07:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#804ZindaBaad

20.02.2025 07:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#804ZindaBaad

20.02.2025 07:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#PPPP👿😈👿😈👿😈
#PMLN👿😈👿😈👿😈

20.02.2025 07:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#804ZindaBaad

20.02.2025 07:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#804ZindaBaad

20.02.2025 07:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لاہور ہائیکورٹ میں 60 ججز ہونےچاہیے وہاں صرف 35 ججز ہیں ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 12ججز ہونے چاہیےاوردس کام کررہے ہیں۔کیسز کے التواء کا معاملہ کہہ کر بھی ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک لاکھ 97 ہزار 875 کیس التوا ء کاشکار ہیں جبکہ اسلام آباد میں 16 ہزار993

01.02.2025 05:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
29.01.2025 22:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہر چیز کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے جو آپکو وقت کے ساتھ معلوم ہوجاتا ہے قرآن پاک میں بھی اس کا ذکر ہے
وَکُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ
اور ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے
پھر کیوں سوچنا اور پریشان ہونا بس اپنے الله پر یقین رکھیں اور آگے بڑھیں اس نیت سے کہ اللّٰه جو فیصلہ کرے گا بہترین ہی ہوگا۔

29.01.2025 21:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#ShameHandlers
فیک نیوز تو دیتی ہی حکومت اور حکومتی اراکین ہیں ۔

27.01.2025 08:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#ShameHandlers
فیک نیوز تو دیتی ہی حکومت اور حکومتی اراکین ہیں ۔

27.01.2025 08:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*🚨🔥🚨’دنیا سمجھتی ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے سونا، چاندی اور تانبا ہے جبکہ ہمارے پیروں کے نیچے نہ سڑک ہے، نہ پیٹ میں خوراک ہے اور نہ ہی ہمارے پاس صحت اور تعلیم کی سہولت ہے۔‘ ماہرنگ بلوچ_*

26.01.2025 16:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جتنی دیر میں آپ اور میں پروگرام کر رہے ہیں اتنی دیر میں عمران خان ایک ٹیلی تھون میں اربوں روپے اکٹھے کر لیتے ہیں، کسی کی کریڈیبلٹی ہوتی ہے تو اتنا پیسہ اکٹھا ہوتا ہے۔ آج بھی شوکت خانم ہسپتال کو لوگ آنکھیں بند کر کے اربوں روپے ڈونیشن کسی اعتماد کسی وجہ سے دیتے ہیں۔ سلمان صفدر

25.01.2025 14:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا سیاسی غلطی تھی۔ عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی مقبولیت اتنی بڑھی کہ نہ تو سیاسی جماعتوں کو اور نہ "کسی اور" کو سمجھ آ رہی ہے کہ اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے! آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔

25.01.2025 12:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا سیاسی غلطی تھی۔ عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی مقبولیت اتنی بڑھی کہ نہ تو سیاسی جماعتوں کو اور نہ "کسی اور" کو سمجھ آ رہی ہے کہ اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے! آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔

25.01.2025 12:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏قومی اسمبلی میں شدید احتجاج*
*" نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 " کے نعرے بلند*

23.01.2025 16:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر عمران خان مقدمات سے بری یا ضمانت پر رہا ہوگئے تو میرے پاس بہت شخصیات کی ویڈیوز ہیں وہ میں ریلیز کردوں گی ،
CM Punjab

23.01.2025 16:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏صحافی اعزاز سید کا انکشاف:*
*عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض کو گواہی کے لیے راضی کرنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم دبئی گئے تھے آصف زرداری نے بھی کوششیں کی لیکن بات آگے بڑھی نہیں, ملک ریاض نے جواب دیا میں جھوٹی گواہی نہیں دوں گا۔*🚨🚨

23.01.2025 16:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏عمران خان نے اردلیوں سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔*

*‏جب تک کمیشن نہیں بنایا جاتا مزاکرات نہیں ہوں گے۔* *عمران خان*🔥

*او پئی جے ڈیل* 😁

23.01.2025 16:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"عمران خان نے ملک ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ جن سیاستدانوں، جرنیلوں اور صحافیوں نے پیسے کھائے ہیں، اُنکے نام افشاں کر دیں۔"
ایڈووکیٹ شعیب شاہین

23.01.2025 16:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏امریکہ میں بریفنگ کے دوران آرمی چیف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا گیا
‏آرمی چیف اور محسن نقوی جیسے لوگوں پر پابندی لگنی چاہیئے اور ہم اس پر کام کر رہـے ہیں۔.........امریکی کانگریس ویمن۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

23.01.2025 07:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے طور پر لانچ کی گئی ہے 26 ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کا نظام تباہ کر دیا ہے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ ریفرنس تیار ہے اب اس پر فل کورٹ بیھٹانے جا رہے ہیں جو ترمیم ملک و قوم کے حق میں نہیں ہے اسے ختم ہونا چاہیے چیف جسٹس.

23.01.2025 07:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں، پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯
*صبح بخیر زندگی*

20.01.2025 03:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.01.2025 01:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بس صرف اک سوال یونیورسٹی کیوں بنائی لندن میں فلیٹ کیوں نہیں بنایا۔🇵🇰⚖️

15.01.2025 09:09 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

*اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عدالتی نظام شاہراہ دستور پر ننگا کھڑا ہے کوئی تو اس پر تڑپال ڈال دے۔* 😁😁🤔

13.01.2025 11:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@warrior786.bsky.social

11.01.2025 01:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#ShameHandlers

11.01.2025 01:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@imransihz is following 10 prominent accounts