#گولی کیوں چلائی
08.12.2024 03:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@waseem6118.bsky.social
#گولی کیوں چلائی
08.12.2024 03:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔
اب قوم کی باری ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
بات تو سچ ہے ویسے
19.11.2024 15:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔
بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
19.11.2024 11:52 — 👍 82 🔁 12 💬 2 📌 0مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
19.11.2024 11:59 — 👍 430 🔁 159 💬 42 📌 12سسٹم کا موت قریب سے دیکھ رہا ہوں ✌️
19.11.2024 12:26 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
19.11.2024 12:08 — 👍 547 🔁 174 💬 31 📌 9چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
19.11.2024 12:17 — 👍 479 🔁 104 💬 12 📌 4انکے نکاح خواں بھی اندر ہو گا اس نے نکاح پر نکاح پڑھایا ہے 🤣🤣
19.11.2024 10:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت اگلے کچھ روز کی مہمان ہے جس طرح کے انکے کام ہیں
19.11.2024 10:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
18.11.2024 18:58 — 👍 663 🔁 161 💬 58 📌 22