@almgir.bsky.social
لوحِ افلاک پہ بادل مجھے خوش خط لکھیں تو پکارے تو مرے نام کو پر لگ جائیں دانیال طریر