اگر کسی دوست کو فالو نہیں کیا تو کمنٹ کر دیں
نیا پلیٹ فارم ہے، سب کی فالوونگ ایک جیسی ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے قوت بنیں، قوت بڑھائیں
@shamsamjadji.bsky.social
اگر کسی دوست کو فالو نہیں کیا تو کمنٹ کر دیں
نیا پلیٹ فارم ہے، سب کی فالوونگ ایک جیسی ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے قوت بنیں، قوت بڑھائیں
جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن کا VPN سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل اور موقف بہترین ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی ادارے کی کٹھ پتلی کا کردار نہیں ادا کرنا چاہئیے، ورنہ عوام اور پارٹیاں اہم مسائل پر بھی ان کے فتوؤں کو سنجیدہ نہیں لیں گے, ادارے کو مذاق نہ بنائیں۔
19.11.2024 10:40 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
19.11.2024 09:41 — 👍 101 🔁 37 💬 7 📌 2ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:18 — 👍 86 🔁 19 💬 0 📌 0اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
18.11.2024 13:08 — 👍 45 🔁 13 💬 0 📌 1اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
18.11.2024 13:08 — 👍 41 🔁 14 💬 3 📌 0دنیا پرستی اگر ہے تو یہ کہ کوئی شخص اپنے لیے حکومت کا طالب ہو، رہا خدا کے دین کے لیے حکومت کا طالب ہونا، تو یہ دنیا پرستی نہیں، بلکہ خدا پرستی ہی کا عین تقاضا ہے
18.11.2024 13:08 — 👍 26 🔁 4 💬 0 📌 0دین خواہ کوئی سا بھی ہو، لامحالہ حکومت چاہتا ہے۔
دینِ جمہوری ہو یا دین بادشاہی، دین اشتراکی ہو یا دین الہی یا کوئی اور دین
بہرحال ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے
اسلام میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ زندگی کا قانون ہے۔ اور مغرب میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ محض ایک شخصی اعتقاد ہے جس کا عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
18.11.2024 13:06 — 👍 20 🔁 3 💬 0 📌 0جو مسلمان ہےاورمسلمان رہناچاہتاہے، اسےتمام قومیتوں کےاحساس کوباطل اورسارے خاک وخون کےرشتوں کو قطع کرناپڑےگا
جو ان رشتوں کو قائم رکھناچاہتاہے، اس کےمتعلق ہم یہ سمجھنےپر مجبورہیں کہ اسلام اس کےقلب وروح میں نہیں اترا، جاہلیت اس کےدل ودماغ پر چھائی ہوئی ہے،آج نہیں تو کل وہ اسلام سےچھوٹےگا اوراسلام اس سے
اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو
وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔
اصل تبلیغ یہ ہے کہ آپ اپنی دعوت کا مجسم ظہور اور نمونہ ہوں۔
جہاں کہیں لوگوں کی نگاہوں سے یہ نمونہ گزر جائے
وہ آپ کے طرزعمل سے پہچان لیں کہ یہ ہیں خدا کی راہ کے راہی
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
18.11.2024 11:21 — 👍 116 🔁 41 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:14 — 👍 227 🔁 69 💬 10 📌 2جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔!
اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
کیسا رہا تجربہ بلیو سکائی کا؟
18.11.2024 10:30 — 👍 20 🔁 0 💬 12 📌 0ماشاءاللہ
17.11.2024 17:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
17.11.2024 17:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو
تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
17.11.2024 16:52 — 👍 41 🔁 14 💬 2 📌 0Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
17.11.2024 14:22 — 👍 63 🔁 25 💬 1 📌 0وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
وعلیکم السلام
17.11.2024 13:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمۃ اللہ
16.11.2024 01:03 — 👍 17 🔁 0 💬 5 📌 0