@fahadrehman.bsky.social
#BehindYouSkipper, Engineer, Overseas Pakistani, Social media activist, a staunch IK supporter, peace seeker #PtiFamily
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
شارک نے تیاری پکڑلی؛ انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ
23.11.2024 13:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا آپ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے ممبر قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز عوام کو موبائلز کر رہے ہیں یا نہیں؟؟
اپنے حلقے اور شخصیت کا نام لکھ کر تفصیلی کمنٹ کریں اور اِس ٹویٹ کو بُک مارک کر لیں احتجاج کے بعد سب کا احتساب ہوگا
انتظامیہ نے لاہور شہر کے اندر بھی راستے بند کر دیے، جاتی امرا کو جانے والا راستہ کنٹینر لگا کر بند کر دیا گی
23.11.2024 13:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یسا لاک ڈاؤن تو کرونا میں بھی نہیں ہوا تھا!!!
23.11.2024 13:35 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
بریکنگ نیوز🚨
حکومت نے پی ٹی آئی سے رات 11 بجے تک کا مزید وقت مانگ لیا
اللہ الحق ہے!
20.11.2024 11:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رکرز کی طرف سے پیغام 🚨
ہمارے مطالبات 24 نومبر سے پہلے پہلے مان جائے اور خان صاحب کو رہا کر دیں ہم احتجاج نہیں کرینگے ✌️
اعلان ختم
🚨9 مئی میں عمران خان جوڈیشل ہیں جس میں ابھی ضمانت نہیں ہوئی۔ نو مئی کےمقدمات میں ضمانت کی سماعت 30 نومبر کو لاہور میں ہوگی
20.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان باہر آر ہے ؟؟
20.11.2024 11:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام-
#FinalCall
دیوانے تو نکلیں گے وطن کے عشق میں ۔۔!!
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
اج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کا امکان ہے، اگر عدالتوں کے فیصلہ حلالی ہوا تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
20.11.2024 04:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9خیبرپختونخوا ہاؤس چھاپے کے دوران توڑ پھوڑ اور ملازمین کی گرفتاری میں جس شخصیت آئی جی اسلام آباد کو علی امین گنڈاپور تنقید کا نشانہ بناتے تھے وہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں عین انکے عقب میں تشریف فرما ہیں
19.11.2024 16:36 — 👍 47 🔁 8 💬 0 📌 0فائنل کال- وقټ انقلاب! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
19.11.2024 16:51 — 👍 28 🔁 14 💬 0 📌 1*خوف پیچھے چھوڑ کے*✌️
*جو آگ سے گزر سکو*🔥
*تو کیا ہے جو نہ کر سکو*
*دن بہ دن لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، 💯 جس طرح کا جوش ۸ فروری کے وقت تھا، اسی طرف جارہے ہیں سب الحمدللہ !*
*ان شاء اللہ اِس دفعہ قوم کی جیت ضرور نصیب ہونگی*✌️✌️
#PTI_Followers
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#PTI_Followers
Follow & RT👇
@ptifollowers.bsky.social
@mahmedlodhi786.bsky.social
@ndqs.bsky.social
@khurramajk.bsky.social
@rafiumar20021995.bsky.social
@ir2am.bsky.social
@mxdx99.bsky.social
@toorpti.bsky.social
@rimshapti804.bsky.social
@ptif.bsky.social
@sanamjamali.bsky.social
قوم نے فیصلہ کر لیا ہے
19.11.2024 16:55 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0پاکستان کے کپتان عمران خان کا پاکستان کے نام پیغام:
19 نومبر 2024
“ہمارے تین مطالبات ہیں:
- 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
- مینڈیٹ کی واپسی
- تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا!
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1357 🔁 379 💬 114 📌 25عمران خان نے انکو کہا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو گئے تو پھر 24 کو جشن ہوگا اور اگر ناکام ہو گئے تو پھر فیصلہ کن احتجاج ہوگا۔ علیمہ خان
اپنی تیاریاں پوری رکھیں اسٹیبلشمنٹ پہلے بھی وقت حاصل کرنے کیلئے ایسے شوشے چھوڑتی رہی ہے
عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔۔۔
عمران خان۔۔۔🤧😂
علیمہ خانم۔۔۔
اگر عمران خان کی کل توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہوجاتی ہے تو 24 نومبر کے احتجاج کو خان صاحب خود لیڈ کریں گے۔۔
ب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں بن مانسوں لومڑیوں گیدڑوں گدھوں خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، فیصل واوُڈا کی پریس کانفرنس پہ تحریک انصاف کا ردعمل، ایتھے رکھ
19.11.2024 11:20 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0