Matiullah Jan Vs Matiullah Jan
Dollars Vs Journalism
@mrimranpk.bsky.social
A political worker of #PMLN. My leader is only Nawaz Sharif, Maryam Nawaz is my ideal politicians.
Matiullah Jan Vs Matiullah Jan
Dollars Vs Journalism
یوتھیے کس طرح پولیس کی گاڑی کے پیچھے پڑتے ہیں اس ویڈیو میں واضح دیکھیں۔
20.01.2025 10:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علیمہ خان کے غیر ملکی صحافیوں سے رابطوں اور ریاست مخالف سازش کے شواہد منظر عام پر، بانی پی ٹی آئی کو مظلوم دکھانے اور اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش بے نقاب۔
20.01.2025 10:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں قرآن پر ہاتھ رکھ کہتا ہوں مجھے عمران خان نے کہا کہ ملک ریاض کو آج رات دس بجے بنی گالا بلائیں،
محسن بیگ
قاسم ، سلیمان اور ٹیریان کا تعلق ایک عزت دار خاندان سے ہے اور وہ گھریلو نوجوان ہیں۔ لہٰذا وہ 24 نومبر والے اسلامی انقلاب وجہاد کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
21.11.2024 13:07 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Blue skyکا بڑا مقابلہ⛔
پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
Cool
20.11.2024 10:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس
💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت