@rahiii999.bsky.social
ہر اُس شخص سے دور ہو جاؤ جس نے تمہارے اندر کچھ توڑا ہو، یا تمہاری روشنی کو مدھم کیا ہو، اور جو تمہیں چھوڑ کر چلے گئے، ان سے قطع تعلق کر لو۔ نہ ان سے کوئی بات کرو، نہ کوئی جگہ شیئر کرو۔ اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ لے جاؤ، اور اپنی خوشی کو وہاں مت ڈھونڈو جہاں تم نے اسے کھو دیا تھا۔
24.11.2024 09:00 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0"انسان جتنا زیادہ زندگی کے حقائق سے واقف ہوتا ہے، اتنا ہی زیادہ وہ اکیلا پن اور تنہائی محسوس کرتا ہے، کیونکہ گہری سمجھ بوجھ اپنے ساتھ گہرے دکھ بھی لاتی ہے۔"
~جرمن فلسفی
فریڈرک نطشے
" زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، زندگی نے مُجھے سکھایا، تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے ۔"
~نجیب محفوظ
"ایک شخص دو وجوہات کی بنا پر بدلتا ہے: جب وہ اپنی مرضی سے زیادہ سیکھتا ہے، یا جب اسے اس کے حق سے زیادہ تکلیف پہنچتی ہے۔"
~شیکسپیئر
کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بےکار ہی کاندھوں پر کئی بوجھ اُٹھائے
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔
24.11.2024 08:55 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ہم سب مر جائیں گے۔
یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں "جیتے نہیں ہیں۔"
23.11.2024 07:56 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0😍
23.11.2024 07:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0😍
23.11.2024 07:18 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0😍
23.11.2024 07:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ کا کوئی دشمن نہیں ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ ان موقعوں پر بھی خاموش رہے جہاں بولنا بہت ضروری تھا
23.11.2024 04:59 — 👍 9 🔁 0 💬 1 📌 0سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
23.11.2024 01:16 — 👍 22 🔁 6 💬 0 📌 0کچھ لوگ آپ سے صرف اس لیے ملنے آتے ہیں تا کہ آپ کو ٹوٹا ہوا دیکھ سکیں آپ سے ہمدردیاں جتانے کے بہانے آپ کے زخم کریدتے ہیں تو ان کی لیے خاص اہتمام کیا کریں بہترین اداکار بنا کریں
خود کو سنبھالنا سیکھیں
کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے
آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا جس نے تمہاری
"روح کی خوبصورتی " کو دیکھا ہوگا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے " چلے جائیں گے۔"
"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔"
~جان لینن
" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."
رابرٹ گرین
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
😍
20.11.2024 21:49 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0😍
20.11.2024 21:47 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0😍
20.11.2024 21:45 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0🧡
20.11.2024 18:01 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0💚
19.11.2024 11:41 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0😍
18.11.2024 17:05 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0😍
18.11.2024 17:03 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0