مٹن کا سوچ رہے تھے ہم ۔ تم چکن اٹھا لائے ہو
آس ہی توڑ دی ہماری ۔ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔؟
سوچا تھا مل بیٹھیں گے ہوں گی باتیں بہت
تمہارے سر پر دفتر سوار ۔ کام بھی ساتھ اٹھا لائے ہو
(شاعری بقلم خود۔۔#ذرا_سی_بات_محمد_عاصم_حفیظ )
@asimhafeez.bsky.social
PhD Scholar Communication Studies, Asst.Prof Mass Communication Dept. MAO College, Writerذرا سی بات
مٹن کا سوچ رہے تھے ہم ۔ تم چکن اٹھا لائے ہو
آس ہی توڑ دی ہماری ۔ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔؟
سوچا تھا مل بیٹھیں گے ہوں گی باتیں بہت
تمہارے سر پر دفتر سوار ۔ کام بھی ساتھ اٹھا لائے ہو
(شاعری بقلم خود۔۔#ذرا_سی_بات_محمد_عاصم_حفیظ )
اہل یوتھ کے لیے پیغام ۔ خان تو خود نشے میں رہتا تھا ۔ پیرنی جی نے موکلوں سے نگرانی کرا لینی جے ۔۔ سوچ سمجھ کر نکلنا ۔ کیتے واپسی مشکل ہو جائے
19.11.2024 01:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سموگ کی بڑی وجہ یہ تمھاری چاۓ سے اُٹھتا دھواں ہے 🤭🤭 اک الزام ۔۔
اگر چائے پر پابندی لگا دی تو ۔۔۔؟؟
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔
1
مجھے
18.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 14:03 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0