's Avatar

@fahadullah.bsky.social

4 Followers  |  8 Following  |  4 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5925

Latest posts by fahadullah.bsky.social on Bluesky

امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (١٨١ھ) یہ اشعار پڑھا کرتے تھے :

وَتَرْكُ الذُّنُوبِ حَيَاةُ الْقُلُوبِ
وَخَيْرٌ لِنَفْسِكَ عِصْيَانُهَا

اور گناہوں کو چھوڑنے میں دلوں کی زندگی ہے، اور تمہارے نفس کی بھلائی اس کی بات نہ ماننے میں ہے۔

(التوبة لابن أبي الدنيا : ٩)

18.11.2024 16:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (١٨١ھ) یہ اشعار پڑھا کرتے تھے :

رُكُوبُ الذُّنُوبِ يُمِيتُ الْقُلُوبَ
وَقَدْ يُوْرِثُ الذُّلَّ إِدْمَانُهَا

گناہوں کا ارتکاب دلوں کو مردہ کر دیتا ہے، اور مسلسل گناہ ذلیل و خوار کر کے رکھ دیتے ہیں۔

(التوبة لابن أبي الدنيا : ٩)

18.11.2024 16:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 14:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

”اور اس نے سات سمندر پیدا کیے، مگر محبت تیرے ایک آنسو سے کی، اور تُو وہ بھی نہ بہا سکا۔“

(الفوائد لابن القيم : ٩٥)

18.11.2024 03:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@fahadullah is following 8 prominent accounts