@farrukhsultan.bsky.social
کالا باغ کے مقام پر شدید لڑائ جاری ہے پولیس پرامن مظاہرین پر آگ برسا رہی ہے۔۔۔🙄
24.11.2024 19:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*Breaking news*
*ریحانہ امتیاز ڈار کو گرفتار کر لیا گیا ہے🥲*
لاہور میں اس وقت صرف موت کا فرشتہ داخل ہو سکتا ہے
23.11.2024 18:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست دانوں کو
23.11.2024 13:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست دانوں کو
23.11.2024 13:37 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست دانوں کو
23.11.2024 13:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0🚨حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا،
*علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!*
بریکنگ۔۔!! خیبرپختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وفد محفوظ رہا
23.11.2024 11:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0We, in the Peace and Justice Party in Norway, fully support this call and urge people across Europe to show solidarity on Sunday.
We also call on all European leaders to condemn the fascist regime in Pakistan that is using its military against its own people." Leader of Peace and Justice Party,
مرمتی کام ختم ہو گیا، موٹروے بند کرنے کا نیا نوٹیفکیشن جاری
22.11.2024 18:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*پنڈی انتظامیہ نے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہائوسز بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، ہوٹلز انتظامیہ کو کہا گیا ہے کہ آج رات سے کسی بھی مہمان کو کمرہ نہ دے۔۔!!*
*اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی بس اڈے بند کروا دئیے گئے۔*
اربوں روپے کی مالیت سے بننے والی مارگلہ ایونیو کا برا حال ہونے والا ہے۔ 3 منزلہ کنٹینرز رکھے جائیں گے۔ ویلڈنگ کے زریعے انکو مضبوط کیا جائے گا۔ مارگلہ ایونیو پے خندق کھودی جائے گی۔ ساری سڑک کا بیڑا غرق کیا جائے گا۔
22.11.2024 17:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے احتجاج سے 2 روز پہلے ہی اڈے بند، موٹر ویز بند۔ مطلب کیا حکمت عملی ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی۔ اتنا خوف ہے عمران خان سے تو معافی مانگ لو اس سے لیکن اگر مقابلہ کرنا ہے تو پھر مردوں کی طرح مقابلہ کرو نہ!
22.11.2024 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0طلبہ کو دھمکی دینے والے سن لیں پورے پاکستان سے طلباء نکلیں گے ان کو عمران خان باہر چاہیئے عارف علوی
22.11.2024 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0طلبہ کو دھمکی دینے والے سن لیں پورے پاکستان سے طلباء نکلیں گے ان کو عمران خان باہر چاہیئے عارف علوی
22.11.2024 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لاہور رنگ روڈ بھی دو دن کے لیے بند*
22.11.2024 14:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0www.facebook.com/share/v/bWFd...
22.11.2024 12:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0