Samina Pasha's Avatar

Samina Pasha

@saminapasha.bsky.social

Sr Anchor :Samina Pasha official X : Samina Pasha Youtube : Samina Pasha

199 Followers  |  4 Following  |  4 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4232

Latest posts by saminapasha.bsky.social on Bluesky

نہ آنے والوں کو شرم نہ لانے والوں کو حیا!

02.02.2025 14:28 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان میں ہر بے شرمی کو جسٹیفائی کرنے والے سستے داموں مل جاتے ہیں۔

02.02.2025 14:24 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image Post image

عمران خان ،مراد سعید،شہریار آفریدی ،شبلی فراز،ملک ظہیر اور دیگر پر پرامن احتجاج پر درج مقدمہ میں 13 تاریخ کو باعزت بری ہوۓ ،ان کی بریت کے آرڈر

19.11.2024 22:11 — 👍 10    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے۔ عمران خان

19.11.2024 22:08 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0

‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا

19.11.2024 12:38 — 👍 198    🔁 48    💬 7    📌 0

‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان

19.11.2024 12:17 — 👍 479    🔁 104    💬 12    📌 4

اس سے تاثر ملتا ہے کہ آئینی بنچ کے ججز خود کو زیادہ با اختیار سمجھتے ہیں اور خود کو زیادہ طاقت ور رکھنے کے لیے آئینی بنچ کا حصہ ہی رہنا چاہتے ہیں

19.11.2024 15:03 — 👍 70    🔁 13    💬 1    📌 0

جسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔

19.11.2024 15:03 — 👍 131    🔁 24    💬 7    📌 1

‏خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
‏لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے

19.11.2024 15:05 — 👍 176    🔁 61    💬 5    📌 1
Post image

‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔

19.11.2024 15:08 — 👍 535    🔁 161    💬 25    📌 4

‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز

18.11.2024 18:56 — 👍 485    🔁 116    💬 14    📌 0

‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

19.11.2024 15:15 — 👍 510    🔁 131    💬 13    📌 3

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:19 — 👍 1358    🔁 379    💬 114    📌 25

@saminapasha is following 4 prominent accounts