's Avatar

@rehmankhan786.bsky.social

233 Followers  |  230 Following  |  1 Posts  |  Joined: 23.11.2024  |  1.7521

Latest posts by rehmankhan786.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں
جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر

12.12.2024 12:45 — 👍 29    🔁 12    💬 1    📌 0
Post image

‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

07.12.2024 12:07 — 👍 36    🔁 23    💬 2    📌 2
Video thumbnail

‏اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے
عمران ریاض خان

30.11.2024 08:19 — 👍 25    🔁 5    💬 0    📌 1

🚨 اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم جانیں لینا بھی جانتے ہیں۔

گل ظفر خان

30.11.2024 08:21 — 👍 13    🔁 7    💬 2    📌 0
Video thumbnail

ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری

28.11.2024 13:10 — 👍 56    🔁 28    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚

27.11.2024 07:50 — 👍 160    🔁 78    💬 8    📌 1
Video thumbnail

راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے

26.11.2024 04:51 — 👍 164    🔁 76    💬 10    📌 3
Video thumbnail

D Chowk ✌️

26.11.2024 17:09 — 👍 92    🔁 27    💬 5    📌 1

بریکنگ نیوز
خیبر پختونخواہ سے عوام کی مزید تازہ دم دستے ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے ہیں
انصاف کیلئے انقلاب ✌

26.11.2024 03:47 — 👍 39    🔁 15    💬 0    📌 0
Post image 25.11.2024 10:04 — 👍 70    🔁 35    💬 1    📌 1
Video thumbnail

تاریخی قافلے کے اسلام آباد میں داخل ہونے کے مناظر

25.11.2024 17:23 — 👍 39    🔁 23    💬 0    📌 0

‏🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-

25.11.2024 20:19 — 👍 44    🔁 20    💬 1    📌 0

‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂

25.11.2024 17:16 — 👍 696    🔁 169    💬 35    📌 11

‏میری اطلاعت کے مطابق 7 لوگ شہید ہو چکے ہیں

کنفرم کیا ہے یہ بعد میں معلوم ہو گا

25.11.2024 20:25 — 👍 7    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:

‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،

‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩

25.11.2024 20:23 — 👍 27    🔁 20    💬 0    📌 0

الرٹ 🚨🔴

عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا، یہ افواہ کی بجائے اپنا احتجاج پر فوکس رکھی ہمارا منزل ڈی چوک ہی ہوگا۔۔۔

25.11.2024 20:16 — 👍 20    🔁 9    💬 0    📌 0

‏نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں چلانا شکست کی علامت ہے۔

25.11.2024 20:29 — 👍 8    🔁 5    💬 2    📌 0

یہ اہم نہیں کہ گولیاں چلی، یہ بھی اہم نہیں کہ زخمی ہوۓ، اہم یہ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے، بھاگے نہیں ڈٹے ہوۓ ہیں

25.11.2024 20:31 — 👍 31    🔁 12    💬 1    📌 0

‏🚨🚨کسی بھی نیوز چینل کی خبروں پہ یقین مت کیا جائے، یہ تمام نیوز چینلز پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کر گمراہ کرنے کے لئے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔
‏عمران خان کے پیغامات پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل یا مرکزی قیادت کی طرف سے پہنچائے جائیں گے۔

25.11.2024 20:33 — 👍 19    🔁 12    💬 0    📌 0

‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک

25.11.2024 20:40 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0

انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین سمیت نہتے شہریوں پر فائرنگ کی تھی آج پھر اپنے اقتدار کو بچانے کی خاطر نہتے لوگوں پر فائرنگ کر ریے ہیں

25.11.2024 20:29 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 25.11.2024 10:49 — 👍 35    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image

شاھد خٹک
MNA from Lakki Marwat
بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔
Repost کرتے جاے۔

25.11.2024 10:57 — 👍 165    🔁 46    💬 3    📌 1

انتظار کی گھڑیاں ختم دما دم مست قلندر شروع 🔥🔥

25.11.2024 20:43 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹

25.11.2024 20:48 — 👍 41    🔁 21    💬 1    📌 0

‏Appeal 🛑
‏پنڈی اسلام آباد کی عوام پانی،کھانا اور صبح کے ناشتے کا لازمی اہتمام کریں۔
‏احتجاج کرنے والے بھی آپ سب کے بہن بھائی ہیں جو عمران خان کے خاطر اس وقت سڑکوں پر ہیں۔

25.11.2024 21:11 — 👍 23    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂

25.11.2024 05:32 — 👍 148    🔁 59    💬 6    📌 2

@rehmankhan786 is following 7 prominent accounts