@faiztahir.bsky.social assalamualaikum.
22.07.2025 16:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@pmln1.bsky.social
Sometimes, you think that you want to disappear, but all you really want is to be found.
@faiztahir.bsky.social assalamualaikum.
22.07.2025 16:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ویلکم۔ یہ زندگی ہے اور یہی تلخ حقیقت ہے کہ سب رشتے آپکی ہزاروں نیکیاں بھول کر صرف آیک غلطی کو بنیاد بنا کر آپ کو ایک لمحہ میں چھوڑ دیتے ہیں اور یہ اسی وقت ہوتا ہے کہ جب ان کو آپ کی مزید ضرورت نہیں رہتی یا آپ انکی توقعات پر پورا اترنا چھوڑ کر اپنے لیئے جینا چاہتے ہیں۔
20.03.2025 13:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0موسٹ ویلکم۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے۔ ویسے بچپن بچپن ہی ہوتا ہے کہ جسکی شرارتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔۔
20.03.2025 13:06 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0موسٹ ویلکم برادر۔ یہ سن کر اچھا لگا کہ میری اس پوسٹ نے آپکے چہرے پر مسکراہٹ بکھیری۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور مسکراتا ہوا رکھے۔ آمین
20.03.2025 13:03 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0The expert in anything was once a beginner.
24.02.2025 12:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0You have to believe in yourself when no one else does.
24.02.2025 12:50 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0The expert in anything was once a beginner.
24.02.2025 12:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind.
24.02.2025 12:49 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0A room without books is like a body without a soul.
24.02.2025 12:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0رشتے جب ٹوٹنے پہ آ جائیں تو اچھائیاں اچانک غائب اور برائیاں ایک ایک کر کے سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں.
رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور ذبان کے سچے ہوتے ہیں۔
Yes You are absolutely right...
05.02.2025 19:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خط کا جواب۔۔۔
05.02.2025 11:22 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0خط کا جواب نہ دینے کے بعد خان اور یوتھیوں کی موجودہ صورت حال کا معائنہ کرتے ہوئے۔۔۔
05.02.2025 11:20 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔
05.02.2025 11:17 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0یہ تو بچپن سے ہی چور ہے۔۔۔
05.02.2025 11:16 — 👍 3 🔁 1 💬 2 📌 0Jee bilkul, iss ke koi doubt nai....
07.01.2025 18:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ذات دا بھکاری تے شوق عمران خان آلے۔۔۔
07.01.2025 09:55 — 👍 2 🔁 1 💬 2 📌 0اس رستے پر تو مسڑ اینڈ مسز خان بھی چل چکے ہیں۔
07.01.2025 09:51 — 👍 17 🔁 7 💬 3 📌 0الٹا لیٹ چکا ہے کپی تان
05.01.2025 17:56 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0ڈٹ کے کھڑا ہے کپی تان NRO کے لئیے کچھ بھی کرے گا کپی تان،
05.01.2025 05:14 — 👍 9 🔁 6 💬 1 📌 1سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو
05.01.2025 14:02 — 👍 23 🔁 8 💬 1 📌 0آل یہود کے عظیم لیڈر کی ایک ویڈیو۔۔
www.facebook.com/share/r/wRfN...
Positions are temporary.
Ranks and titles are limited.
But the way you treat people will always be remembered.
آپ نے بس ریپوسٹ کرنا ہے یوتھیۓ تتے توے پر خود ہی بیٹھ جائیں گے
09.12.2024 19:19 — 👍 31 🔁 12 💬 2 📌 0ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
ڈی چوک وچ کلا چھوڑ کے جان لگا ایں
او ظالماں کی ظلم کمان لگا ایں
ستی پیرنی نو جگا کے آپ سون لگا ایں
او گنڈا پور ظالماں کی ظلم کمان لگا ایں۔
باپ ہر یکم کو بنک میں فوج سے پنشن لے کر پورے گھرانے کا خرچہ اٹھاتا ہے اور اپنے بچوں کی ہر خواہش پوری کرتا ہے اور بیٹا فیسبک پر کہتا ہے عسکری اداروں کا بائیکاٹ کرو. اسی بچے سے میں کہوں گا کہ غیرت مند بنو اور اپنے باپ اور اسکی پنشن کا بھی بائیکاٹ کرو۔
09.12.2024 09:17 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے
کچھ نہیں کچھ نہیں انقلاب رو رہا ہے۔
تھوڑا نہیں ذرا زیادہ سوچیئے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل و کرم کے بعد آج ہماری بقاء اپنی مسلح افواج کیوجہ سے ہی ہے۔ فوج کا دشمن پاکستان دشمن ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے کہ جو اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔
پاک فوج ذندہ باد۔
پاکستان ذندہ باد۔۔