#رہبرورہنماءمولانا
06.01.2025 13:04 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0@wahidhussain.bsky.social
#رہبرورہنماءمولانا
06.01.2025 13:04 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0پشاور، نشترہال: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب جاری۔۔
06.01.2025 09:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آہا 🔥
سٹائل، پرسنالٹی، سیاست، کردار سب کہ سب انتہا کو چھو رہی ہیں 😘
چشم بدور
صوبائی نائب امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب علم، فصاحت، بلاغت، شجاعت، سیاست کا چلتا پھرتا سمندر ہے✌️
خدا تعالیٰ نے بےشمار صلاحیتوں سے نوازا ہے ، سلامتی کیلئے دعاگو ہوں ❤️
#تازہ____________ترين
ماشاءاللہ مرشد
الحمد للہ
امریکہ ، مغرب اور FATF کے مقابلہ میں قرآن جیت گیا، مدرسہ جیت گیا، مولانا فضل الرحمن جیت گیا۔
شکریہ جمعیت علماء اسلام
کتاب کو ووٹ دینے والے مسلمانوں ! آپ کاووٹ آج کام آگیا تمہیں مبارک ہو
الحمداللّٰہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی کوششوں سے مدارس بل صدر کی دستخط سے منظور ہو گیا !
تازہ ترین❤
الحمدللہ۔۔۔🤲💞
جمعیت علماء اسلام لنڈیکوتل کے امیر مولانا محمد عاقب درویش صاحب نے باہمی مشاورت سے فقہی مجلس بورڈ کی تشکیل دی گٸ جس میں علاقے کے جید مفتیان عزام و علماء کرام شامل کرلۓ گۓ جو علاقے میں درپیش مساٸل کے حل میں اپنا کردار بخوبی ادا کرینگے۔۔
29.12.2024 06:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قاید ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی صحتیابی کیلئے جامعہ خالد بن ولید لکی مروت کے طلباء تلاوتِ قرآن پاک کرتے ہوئے
28.12.2024 07:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
#ترجمان_مدراس_مولانا
تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
#ترجمان_مدراس_مولانا
پوری قوم، علماء کرام اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں سے
حضرت قائد صاحب کی
صحت یابی کےلئے دعاؤں کی
اپیل ہے
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
09.12.2024 07:51 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
09.12.2024 07:50 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
09.12.2024 07:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
09.12.2024 07:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
09.12.2024 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#شکریہ_اہل_خیبرپختونخوا
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
پشاور۔قائدِ ملت ِاسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
08.12.2024 17:30 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0ھغہ کس لاس ✋ پورتہ کڑئ چی کوم بہ میدان تہ اوزی واپس بہ راتختی نہ
واہ واہ میرے قائد ❣️#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
اگر ہم نے آنے کا فیصلہ کیا تو تمھاری گولیاں ختم ہوگی نا کہ ہمارے سینے.
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
پشاور
تازہ ترین
انصار الاسلام کے رضاکاروں کا ہجوم
ماشاءاللہ
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا پنڈال کا دورہ
پشاور
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
انشاءاللہ
07.12.2024 10:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#انشاءاللہ
05.12.2024 18:53 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0مولانا صاحب کی ایک دھمکی کے بعد اسٹبلشمنٹ اور حکومت کی صورتحال 🔥
05.12.2024 13:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملاقات میں سینیٹرکامران مرتضی، مولانا اسعد محمود، انس محمود شریک
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
#انشاءاللہ
05.12.2024 13:05 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0