"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً
@kattana805.bsky.social
Praise be to Allah, I am a Muslim and the happiest thing is that I am a follower of Muhammad (PBUH).
"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً
مدارس رجسٹریشن بل پر اس کا باپ بھی دستخط کرے گا
کیونکہ یہ #سیاست__کا__سلطان کا حکم ہے
💪
8 دسمبر 2024 
بروزِ اتوار
 پشاور میں ایک عظیم الشان فقید المثال اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس ان شاءاللہ
اســــــــــــرائیل مردہ باد کانفرنس۔💝
اتوار 8 دسمبــــــر پشــــاور
اســــــــــــرائیل مردہ باد کانفرنس۔💝
اتوار 8 دسمبــــــر پشــــاور
کون کون تیار ہے✋
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مردان: صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں۔
چلو چلو پشاور چلو 
8دسمبر بروز اتوار عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے،تمام مسلمانوں سے بھرپور تیاریوں کی ابھی سے درخواست کی جاتی ہے
پٹھان ایک غیرت مند قوم ھے۔اس لفظ نے پختون قوم کا بیڑا غرق کر رکھا ھے۔اسی لفظ پر پختون قوم ھر جگہ استعمال ھو رھا ھے۔
26.11.2024 08:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تاریخ میں پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے 
"کہ پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند  قوم ہے۔
بگن میں ایرانی پشت پناہی سے زینبیون کے مسلح اور تربیت یافتہ دہشتگردوں نے جو خون کی ہولی کھیلی ہے اسکے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اس معصوم بچے کو قتل کر کے سر دھڑ سے جدا کر دیا گیا پھر آگ لگا دی گئی ، سوچ کر ہی کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
24.11.2024 12:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کبھی بھی حق بات کہنے سے مت گھبرانا
کیونکہ خُدا کے سوا نہ تو کوئی زندگی کم کر سکتا ہے
اور نہ کوئی رزق روک سکتا ہے!
انہتائی افسوس ناک 
پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور  11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے ۔
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡
گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🫀
21.11.2024 12:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس درویش کو ہم کیسے بھول پائیں گے 🥲
🌹✍️🥀
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
20.11.2024 13:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام مجلس عاملہ و مجلس شورٰی کا اجلاس آج حکیم آباد میں منعقد ہوا
20.11.2024 13:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
 #JamiatUlemaeIslam
افغانستان مسلسل 40 سال جنگیں لڑنے کے باوجود قرضدار ملک نہیں بنا
وجہ صرف ایک ہی ھے ملک کو چلانے والوں کا تعلق مسجد اور مدرسے سے ھے!
Sign the petition
chng.it/W587c2nL55
جمعیت  کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏
زبان سے بھی کرینگے
اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪
انشاء اللہ✌
صرف حلالی خون بولے گا
تاجدار ختم نبوت
زندہ باد ✌️
#JamiatUlemaeIslam
زندہ باد
19.11.2024 21:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے نام خط۔۔*
19.11.2024 19:34 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0صبح 30 روپے میں ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو میں ملتا ہے۔ 
ساری گیم وقت ⏰ کی ہے ⌚️....... وقت کی قدر کریں
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
19.11.2024 15:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صورتحال 😀
19.11.2024 15:33 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0W/salam
19.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو