Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰's Avatar

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

@dukhtarbalochistan.bsky.social

884 Followers  |  542 Following  |  99 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  2.3785

Latest posts by dukhtarbalochistan.bsky.social on Bluesky

یاد رہے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار پشین جیسے علاقے سے سی ایس ایس کر کہ ایک قبائلی خاتون پری گل پہلی بار اے ایس پی جبکہ باقی خواتین بلوچستان میں کمیشن پاس کر کہ اسنپیکٹر و سب انسپکٹر جیسے اہم عہدوں پر فائز ہوکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔

21.01.2025 13:58 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سر زمین بلوچستان کی قابل فخر بلوچ و پشتون بیٹیاں ✌️🇵🇰

یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے آکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔

‎#Balochistan

21.01.2025 13:58 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

We urge the Chief Justice of Pakistan to take Suo Moto action and hold accountable the judges responsible for enabling terrorism by releasing such individuals.

@OfficialDGISPR @Matiullahjan919
@AJEnglish @NAofPakistan @BarristerGohar @iwaseemmalik @AzharSiddique

#Turbat #Balochistan

05.01.2025 18:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Bahar Ali, linked to the BLF, had been apprehended by CTD/LEAs and brought before the ATC Judge Turbat. However, he was acquitted in several cases:

Mkn31/2020 - Acquitted

Mkn26/2020 - Acquitted

Mkn27/2020 - Acquitted

Mkn22/2020 - Acquitted

05.01.2025 18:43 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

🚨Shocking facts about Bahar Ali, the terrorist behind the Turbat attack, reveal he was acquitted by the courts despite clear evidence of his involvement in terrorism

This failure of our judicial system allowed a dangerous terrorist to go free, leading to the loss of many innocent lives.

05.01.2025 18:43 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

پہلے بی وائی سی بلوچ نوجوانوں کو برین واش کر کہ دہشتگرد بناتی ہے بعد میں انکو پہاڑوں پر بھیجتی ہے بعد میں انکی لاش پر پروپیگنڈہ کر کہ نام نہاد احتجاج نکال اپنی سیاست چمکاتی ہیں۔

28.12.2024 14:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک بار پھر ماہرنگ غفار کی بی وائی سی پروپیگنڈہ کر کہ ایک لاش کو لیکر اپنی پرانی سیاست چمکانہ چاہتی ہیں!!

ظریف کے خاندان نے اس وقت بی وائی سی اور انکے احتجاج سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ بی وائی سی کی خواتین نے زبردستی ظریف کی لاش قبضے میں لیکر پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔

‎#Balochistan ‎#Turbat

28.12.2024 14:30 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏زمیاد اور تیل کی اسمگلنگ بلوچ نوجوانوں کی زندگیاں نگل رہی ہیں!!
ایک بار پھر نسیمہ میں ایرانی پیٹرول سے پل زمیاد گاڑی الٹنے سے جل کر خاک ہوگئی اور اس حادثے میں دو نوجوان زخمی اور آگ لی لپٹ کا شکار ہوئے۔
بلوچ نوجوانوں کو طبی امداد دینے کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہیں

‎#Balochistan ‎

28.12.2024 12:58 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

صرف اس سال دہشتگردوں تنظیم بی ایل اے / بی ایل ایف نے ہزاروں بلوچ قوم کے نوجوانوں کو بلوچستان کے اندر فائرنگ کر کہ بے دردی سے قتل کر ڈالا ہیں مگر افسوس اس قتل و ظلم پر سب خاموش پے اور دوسری طرف یہ منافق انہی بلوچ نوجوانوں کے قاتل بی ایل اے / بی ایل ایف کے دہشتگردوں کی ڈھال بن جاتے ہیں۔

28.12.2024 07:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

بلوچ نسل کشی کے اصل ذمہ دہشتگرد بی ایل ایف نے ایک اور بلوچ کو بے دردی سے شیہد کر ڈالا 💔

کل پنجگور کے علاقے سرادوک میں بی ایل ایف کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کہ رازق ولد مولا بخش کو بے دردی سے قتل کر ڈالا ۔
کیا یہ نوجوان بلوچ نہیں؟ کیا یہ بلوچ نسل کشی نہیں؟

#Balochistan #BLFTERRORISTS

28.12.2024 07:50 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰

فخر بلوچستان 🇵🇰 ثروت فاطمہ نے نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

انڈر 17 سنگل ایونٹ کا فائنل ثروت فاطمہ نے اپنے نام کر لیا ۔
‎#Balochistan

27.12.2024 16:19 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

مگر جب یہی خواتین اپنے کسی دہشتگرد کے حق میں احتجاج کرتی ہیں، تو صرف ان کے اپنے خاندان کے چند لوگ ہی جمع ہو پاتے ہیں۔

میری پورے پاکستان، بالخصوص بلوچستان کے لوگوں سے گزارش ہے کہ ان بی وائی سی کی چند خواتین اور ان کے دہشتگردوں کو بے نقاب کرتے رہیں تاکہ پورا پاکستان ان کی حقیقت جان سکے۔

27.12.2024 16:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

دہشتگرد راشد حسین، جس نے کراچی قونصل خانے میں دھماکہ کروایا تھا، آج جب اسکے گھر کی خواتین نے پروپیگنڈہ احتجاج کروایا تو وہ صرف گنتی کے چند لوگوں کو ہی اکٹھا کر سکیں۔

اب تک ان خواتین نے بلوچ قوم کو چادر اور مظلومیت کی آڑ میں بیوقوف بنا کر جذباتی طور پر اکٹھا کیا ہے۔

‎#Balochistan

27.12.2024 16:16 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
x.com


پاکستان میں معصوم شہریوں کی قاتل و خوارج دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی ‎#TTP کے دہشتگرد و افغانستان میں اپنے انجام کو پہنچ گئیں۔

ان خوارج کی موت ہی پاکستان اور افغانستان میں امن لائے گا ۔

‎#Afghanistan ‎#Balochistan

x.com/Dukhtar_B/st...

26.12.2024 15:51 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

تو جس انسان کی معلومات ہی دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے پاس نہیں تھی تو اس پر مخبری کا فتوی لگا کر کیوں شیہد کیا گیا ؟؟

26.12.2024 14:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے بغیر کسی قصور کے بلوچ نوجوان پر مخبری کا فتوی لگا کر ڈر عام قتل کر کہ بلوچ نسل کشی کر رہیں ہیں۔
آج ایک بلوچ بیٹی کا دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے سوال ہے کہ دہشتگرد تنظیم BLA کے پاس انکے بھائی تک کہ تصویر نہیں تھی اور نا ہی انہیں اسکے بلوچ بھائی کا نام پتہ تھا

‎#Balochistan ‎

26.12.2024 14:44 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

• A major terrorist attack in Dalbandin was averted, with authorities seizing significant amounts of arms and ammunition.

21.12.2024 13:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Dalbandin, Balochistan 🇵🇰 Update 🚨

• Security forces carried out a successful intelligence-based operation (IBO) in Dalbandin, Balochistan.

• During the operation, terrorists fled after a brief exchange of fire, leaving behind a large stockpile of weapons.

#Balochistan #Dalbandin

21.12.2024 13:37 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے 20 دسمبر کو خاران میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری قبضے میں لے لی✌️🇵🇰

اس فیکٹری میں بلوچستان کے امن کے دشمن دہشتگرد تنظیم دھماکہ خیز مواد تیار کرتی رہی تھی

‎#Balochistan ‎#PakistanZindabad

21.12.2024 04:21 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے 20 دسمبر کو خاران میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری قبضے میں لے لی✌️🇵🇰

اس فیکٹری میں بلوچستان کے امن کے دشمن دہشتگرد تنظیم دھماکہ خیز مواد تیار کرتی رہی تھی

‎#Balochistan ‎#PakistanZindabad

21.12.2024 04:18 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

The event is scheduled to take place on Saturday, January 11, 2025.

20.12.2024 19:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Balochistan 🇵🇰 Gwadar to Host HBL Pakistan Super League Player Draft

The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced that Gwadar, the port city of Balochistan, will host the player draft for the 10th edition of the Pakistan Super League (PSL).

#Balochistan #Gwadar

20.12.2024 19:03 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
x.com

دشمن اس وقت بلوچ نوجوانوں کو برین واش کر کہ بلوچستان کو اس ایک لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہیں!!

سوال یہ ہے کہ کیا اس دہشت کی راہ پر چل کر بلوچستان آزاد ہوگا؟

چلیں، خدا نخواستہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو بلوچستان کا مستقبل کیا ہوگا؟
x.com/Dukhtar_B/st...

20.12.2024 19:01 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

●پہلے حورین بلوچ اور اب معصومہ شاہین، ان مفاد پرستوں کے لیے بلوچ خواتین صرف مفاد کا ذریعہ ہیں، جن کا استعمال کرکے اپنے مفادات پورے کیے جاتے ہیں۔

13.12.2024 11:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

●یہ وہی معصومہ شاہین ہے جو یکجہتی کی راجی مچی کے لیے ماہرنگ اور سمی دین سے بھی آگے تھی۔ آج دیکھیں کہ اسی معصومہ شاہین کے ساتھ یکجہتی کمیٹی کیا کر رہی ہے۔

‎#Balochistan ‎#BYC

13.12.2024 11:58 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

معصومہ شاہین تمام بلوچ خواتین کےلیے ایک سبق ہے!

● یکجہتی کمیٹی اوردہشت گرد تنظیم بی ایل اے جیسی تنظیمیں بلوچ خواتین کا استعمال کرکے ان کااستحصال کرتی ہیں انہیں معاشرے میں ذلیل کر دیتی ہیں

جو معصومہ شاہین پہلےانکےلئے ہیرو تھی اسے استعمال کرکہ آج یہی یکجہتی کمیٹی اس خاتون کی کردار کشی کر رہے ہیں۔

13.12.2024 11:58 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

Zhob, Balochistan 🇵🇰

7 x terrorists eliminated in a successful operation by security forces.

#Balochistan #Zhob

13.12.2024 11:56 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

دکی میں دہشتگردوں کا ناکام حملہ!!

• بزدل دہشتگردوں نے ایک بار پھر آئی ڈی دھماکے کے ذریعے غریبوں کے ٹرکوں کو نشانہ بنانا چاہا ۔

• ٹرک کی تیز رفتاری اور فورا کاروائی پر آئی ڈی دھماکہ میں کسی بھی ٹرک یا جانی نقصان کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔

‎#Balochistan ‎#Duki

13.12.2024 11:55 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0

Punjgur ......🇵🇰

More than 3x BLA Terrorists eliminated...

Further details are awaited...

#Panjgur #Balochistan

13.12.2024 11:55 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا وہ نہتے شہری کسی کے والد یا بھائی نہیں تھے جنہیں قمبر جیسے دہشتگردوں نے قتل کیا؟ تب تو انکی بیٹی سکون سے کوئٹہ میں وکالت کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

‎#Balochistan

‎#WahidKamberTheTerrorist
‎#ProduceWahidKambarBeforeCourt

12.12.2024 16:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@dukhtarbalochistan is following 18 prominent accounts