M A Alam's Avatar

M A Alam

@aa94.bsky.social

343 Followers  |  342 Following  |  5 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4289

Latest posts by aa94.bsky.social on Bluesky

دل تو کرتا ہے مگر قوم کے ہاتھ خالی نہیں ۔ایک ہاتھ میں گیس تو دوسرے میں بجلی کے بل ہیں۔ سر پر تیرہ ہزار تنخواہ خرچ ہو جانے کی فکر سوار ہے۔ یہ کام اشرافیہ کو خود ہی کرنا پڑے گا

23.11.2024 05:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ناممکن ۔پنشن کی رقم عام آدمی کی جیب میں جاتی ہے کرپشن کی رقم اشرافیہ کے پیٹ میں۔۔ اس لئے کوئی اور بات کرو

21.11.2024 11:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

صرف ضم شدہ علاقے نہیں ۔settled ares میں بھی حکومتی رٹ نہیں ہے

18.11.2024 17:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اب چھوٹے سکیل والوں کی تنخواہیں رہ گئی ہیں انہیں بھی کم کر ہی دیں ۔کیونکہ اشرافیہ کے بہت سے بیچاروں کے پاس ڈھنگ کے ذاتی طیارے ہی نہیں ہیں فورچونر سے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا ناں

18.11.2024 11:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کتنی گھاس کھا لے گا یہ ننھی جان۔

18.11.2024 11:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@aa94 is following 8 prominent accounts