تنہائی , اداسی , چاندنی رات ، بےبسی اور ہم
دیکھو , شب غم کے سارے لوازمات پورے ہیں
ہر شخص کہ رہا ھے ، تہ دل سے ، کہ ہم ہیں نا
ہمیں بس ، تو ضروری کہ , تم بن ادھورے ہیں
@fat9t.bsky.social
جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
تنہائی , اداسی , چاندنی رات ، بےبسی اور ہم
دیکھو , شب غم کے سارے لوازمات پورے ہیں
ہر شخص کہ رہا ھے ، تہ دل سے ، کہ ہم ہیں نا
ہمیں بس ، تو ضروری کہ , تم بن ادھورے ہیں
یہی زندگی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے کچھ کھو کر پانا ہے
" کِسی کے پاس مُیسر تھے پُورے تُم ۔۔۔💙 کِسی کی شام تُمہیں سوچتے ہُوئے گُزری! ۔ " 💔🙂❤️🌹
30.10.2025 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محبت کی نظر سے دیکھ لو، تو ہر چہرہ حسین لگتا ہے
مگر یہ دل بھی کیا چیز ہے، جو بس ایک پہ ہی ٹھہرتا ہے
. . . . .
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے _
تو میرے روٹھنے سے...... راضی ہے _🥀
تیری قربت میں رہوں تیرا حوالہ بن جاؤں۔۔
تو بنے چاند تو میں چاند کا ہالا بن جاؤں۔۔
تو مرے دل میں رہے حسن تمنا بن کر۔۔
تو صنم ہو مرا میں تیرا شوالہ بن جاؤں۔۔❤️🥀
ممکن ھے ایسا وقت ھو, ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے ,میرا در نا ھو! 🍂
٭چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔
ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔
وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں۔
مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے ♥️
” تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے یہ اس پہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ۔۔۔“♥️
#قومی_زبان
#PTI_Followers
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!🖤 بدتمیز کہیں کا😂😂😂🤣🤣🙈
دیکھو نہ کتنے پیارے ہیں سارے
یہ بھی تو دیکھو پتھر ہیں سارے 💎
اے اللّٰه میں تیری پناہ چاہتی ہوں
دل کی تنگی سے اور ایسے احساس سے
جس کی نہ شکایت کی جاسکے
اور جو نہ ہی سمجھ میں آسکے۔۔
تمہیں رشتہ بچانا چاہیے تھا۔
بحث میں ہار جانا چاہیے تھا۔
جہاں عقل لگا کر آئے ہو تم۔
وہاں پر دل لگانا چاہیے تھا۔
مین نے وقت سے پوچھا ،میرا قصور کیا ہے
ہنسا اور بولا تو نے ہر کیسی کو اپنا سمجھا ۔
دل سے جو نکلتی بات , رکھتی اثر
گواہی کوئی اور؟ نہیں دل سے بہتر
#Arshia
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص
اور دل یہ چاہتا ہے ....... وہ بانہوں میں قید ہو ..
آنکھ کُھلتے ہی ___میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں __ اِک خواب سے مانگا ہوا تُو __!
سر رکھ کر رونے کے لیے شانہ چاہیے تھا
میں تنہا تھا ، تجھے آنا چاہیے تھا ........
محبت اتنی ہے اس سے,چاہا مانگ لوں اس کو
پر دعاؤں میں کبھی کسی کا حق نہیں مانگا
جب عبادات میں بہت تھکنے لگیں تو سوچ لیجیے گا مسافر تو تھکتا ہی ہے کیونکہ اسے اصل راحت تو گھر پہنچ کر ہی ہوتی ہے اور ہمارا اصلی گھر ان شاءاللہ جنت ہے💚
12.03.2025 18:17 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0محبّت افطاری میں پیئے گئے چائے کے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو۔۔۔
11.03.2025 14:09 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے
جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے
اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے،
کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟
_جو لوگ مجھے افطاری پر نہیں بلا رہے وہ...._😌🥺☹️
_اگلی شب برات پر مجھ سے معافی کی امید نہ رکھیں_😏🤠😄🤣😅
اے اللّٰه میرے دِل کو قرار بخش دیں، میں دُنیا کے ہنگاموں میں اپنا سُکون کھو بیٹھی ہوں اور میری آنکھوں کو روشنی عطا کر دیں جو خواب دیکھنے سے ڈرنے لگی ہیں۔۔۔🙂♥️
آمین ثم آمین 🤲
You're still important to me, with or without conversation.
19.02.2025 18:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Today, I hope you wake up with love, love for life, love for others, and most importantly, love for yourself.
14.02.2025 14:40 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے..
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا...
اے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنی..
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا...
"I'm strong enough to forgive, but I'm wise enough to protect myself. My peace of mind is my priority."
11.02.2025 09:11 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Good morning ladies and disappointments
11.02.2025 08:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پتہ نہیں کیوں
تُم مجھے عزیز لگتی ہو،
جیسے بناتے وقت خُدا نے
ہم دونوں کی مٹی ایک جگہ سے لی تھی
تبھی تو میرا دل تُم سے ہر وقت لگا رہتا ہے..😍😍