EID MUBRAK ALL MUSLIMS ☪️ ✨️
06.06.2025 22:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@mrsheraa316.bsky.social
EID MUBRAK ALL MUSLIMS ☪️ ✨️
06.06.2025 22:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان کو رہائی آتا فرما آمین
May Allah release our leader Imran Khan with the charity of this Ramadan, Ameen
Ramzan Mubrak all Muslims
05.03.2025 03:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Allhamdolillah
18.01.2025 19:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پیپلز پارٹی قیادت نے پارٹی رہنماؤں کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دیدی۔۔ گائیڈلائنز جاری۔۔"حکومت کے غلط کاموں اور ناقص پالیسیوں کا نزلہ ہم پر گرنا تھا،پیپلز پارٹی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نزلہ اپنے اوپر نہیں گرنے دے گی"
07.01.2025 05:47 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 02024 میں ریسکیو 1122 نے 2.5 لاکھ جانیں بچائیں۔ سلام 🫡
07.01.2025 08:47 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم پھر سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور یہ احتجاج اوووو اوووو والا نہیں ہوگا، اوووو اوووو والا احتجاج جاپان میں ہوتا ہے۔ یہ لوگ تو گونگے بہرے ہیں، ان پر اووو اوووو کا اثر نہیں ہوتا۔ اس بار ڈی چوک والا احتجاج ہوگا۔ شاہد خٹک
07.01.2025 18:20 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0Yes
09.01.2025 04:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میڈیا پر جو یہ حکومتی ترجمان بڑھکیں مارتے ہیں دراصل ان کی اوقات یہ ہے کہ " یہ ایک اردلی کے اردلی ہیں "
07.01.2025 18:21 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 1@muneeba1.bsky.social
07.01.2025 06:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! آپ کو شرم آنی چاہئیے ایسی باتیں کرتے ہوئے۔
27.12.2024 11:42 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0علی امین کے یہ الفاظ اج پھر یاد ا گئے۔
27.12.2024 11:48 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0یہ لوگ سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں، 25 سے 30 بندوں کو مارا ہے، یہ کچھ اس طرح کی گولیاں استعمال کر رہے ہیں جس کے لگتے ہی انسان کے اعضاء باہر آ جاتے ہیں، میرے سامنے ایک بندے کا کلیجہ باہر آ گیا۔
عینی شاہدین کی 26 نومبر کی شام کی ویڈیو!
خوفناک انکشاف 🚨 🚨
جس دوست نے راشد شہید کی لاش پمز ہسپتال سے موصول کی اس نے وہاں 100 سے زائد لاشیں دیکھیں جو کفن کے بھی بغیر تھیں۔
جس باکس/دراز سے راشد کی لاش نکالی اس میں دو اور لاشیں اس کے ساتھ ایک کے اوپر دوسری بغیر کفن کے پڑی تھی۔
شرکت بسرا کی حلفیہ گفتگو
اگر دنیا کہہ رہی ہے کہ 26 نومبر کا قتل عام کیوں ہوا، یا فوجی عدالتوں سے سزائیں کیوں ہوئیں، یا عمران خان کو سیاسی بنیادوں پر کیوں قید کر رکھا ہے تو اس میں ایٹمی پروگرام رول بیک کرنا کہاں سے آ گیا؟
کیا یہ عوام کو احمق سمجھتے ہیں؟
عمران خان ایک بہت بڑی قوت ہے، پوری سیاست عمران خان کے گرد گھوم رہی ہےنون لیگ کا کوئی پروگرام عمران خان کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہے، گراونڈ پر انکا ووٹ زیرو ہوچکا ہے۔ عمران خان انکو اپنا حریف ہی نہیں سمجھتے، یہ لوگ عمران خان کا حریف بننا چاہتے
31.12.2024 06:02 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
You are achie veins
Omar al-Mukhtar hanged by Italian occupation forces in 1931. His last words, "We do not surrender. We win or die. This is not the end. You, the next generation, and the generations after you have to fight. My life will be longer than that of my hangman".
31.12.2024 06:03 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 1Fox crossing a snowy field looking straight at the camera
Good morning from @altyellonatpark.org
29.12.2024 15:07 — 👍 10574 🔁 590 💬 89 📌 21اللہ آپ کو اپنی حفظو امان میں رکھے آمین طاہر بھائی
06.12.2024 00:33 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اللہ آپ کو اپنی حفظو امان میں رکھے آمین طاہر بھائی
06.12.2024 00:33 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ عمران خان کا اعلان
05.12.2024 22:22 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0لوگوں کی نفرت کاروبار تک پہنچ گئی،نہتے عوام کے پاس نہ گولی ہے نہ ہتھیار ، معاشی بائیکاٹ ٹینک توپ سے زیادہ خطرناک ہتھیار ثابت ہوا
05.12.2024 20:48 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 012 دسمبر کا پشاور میں شہدا مارچ کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔
گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔
عمران خان سمیت 60 سے زائد لوگوں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ سے نکلتےہی گرفتار کرلیا گیا
05.12.2024 11:58 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔
05.12.2024 12:24 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11💔💔💔
01.12.2024 08:46 — 👍 13 🔁 11 💬 1 📌 0