یاد کیا آئیں گے وہ لوگ جو آئے نہ گئے
کیا پذیرائی ہو اُن کی جو بُلائے نہ گئے
اب وہ نیندوں کا اُجڑنا تو نہیں دیکھیں گے
وہی اچھّے تھے جنھیں خواب دکھائے نہ گئے
رات بھر میں نے کھُلی آنکھوں سے سپنا دیکھا
رنگ وہ پھیلے کہ نیندوں سے چُرائے نہ گئے
پروین شاکر
04.12.2024 10:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
واااااااااہ
04.12.2024 01:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
HongKong sky
03.12.2024 07:33 — 👍 1001 🔁 52 💬 13 📌 7
تین سالہ ریحان نامی بچہ آج دوپہر سے ڈیرہ اسماعیل خان، ظفر آباد سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو ملے تو براہ کرم ان نمبروں پر اطلاع دیں:
0323-9121781
0343-8270567
براہ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ!
02.12.2024 13:46 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے
#میراـانتخاب
30.11.2024 13:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Let go of the thoughts that don't make you strong...
28.11.2024 14:43 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر
کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے
یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں
کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے
28.11.2024 10:07 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
کیا عجیب مخلوق ہے یہ پٹواری بھی🤷♀️ خود لکھتے ہیں کہ یوتھیے دور رہیں پھر ان سے خود اپنی بات پر قائم نہیں رہا جاتا 😜
27.11.2024 20:49 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع و نقصان کی باتیں نہیں جچتیں ہم کو
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی
#میراـانتخاب
27.11.2024 20:33 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
واہ بہت خوب 👏
27.11.2024 18:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اے زندگی تجھے کیا پتا
یہاں کس نے کس کوگنوا دیا
اے زندگی تجھے کیا کہوں
میرے ساتھ تو نے کیا کیا
27.11.2024 13:59 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
اے زندگی تجھے کیا کہوں
میرے ساتھ تو نے کیا کیا
جہاں آس کا کوئی دیا نہیں
مجھے اس نگر پہنچا دیا
نہ میں بڑھ سکوں
نہ میں رک سکوں
نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں
نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں
تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا
مجھے منزلوں کی خبر تو دی
پر راستوں کو الجھا دیا
#میراـانتخاب
27.11.2024 13:59 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کر کیسے دیکھوں
مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے
#میراـانتخاب
27.11.2024 13:57 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
#graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223
22.11.2024 03:09 — 👍 60 🔁 28 💬 7 📌 0
مہذب دور ہے لیکن یہ منظر عام ہے اب بھی
کہ بسمل جب تڑپتا ہے قبیلے رقص کرتے ہیں
#میراـانتخاب
27.11.2024 10:22 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
اللّٰہ آپکی زبان مبارک کرے
26.11.2024 21:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں قتیل
دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں
قتیل شفائی
#میراـانتخاب
26.11.2024 21:06 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
چارہ گر اے دلٍ بیتاب کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنےکے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یَک مُشت سونپ دوں اُسے سب کچھ
لیکن ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا
ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں
میری بےدرد نگاہوں میں اگر بھولے سے
نیند آ بھی جائے تو خواب کہاں آتے ہیں
👇🔥
26.11.2024 21:06 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے ہنستے ہوئے اکتائے ہوئے
#میراـانتخاب
26.11.2024 20:04 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم 🌸
مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں 💯
کمینٹ میں ڈن لکھنا نا بھولیں🤝
شکریہ 💐
26.11.2024 19:58 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
#میراـانتخاب
26.11.2024 19:56 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
جی بتایا مجھے بھابھی نے 🤪
26.11.2024 19:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
شکیب جلالی
#میراـانتخاب
26.11.2024 19:37 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
رات کے شہر میں اک چاند کا گھر ہے روشن
دکھ تو یہ ہے کہ لبِ بام نہیں ہے کوئی
ختم ہو جائے ذرا چائے تو پھر چلتے ہیں
اس ملاقات کا انجام نہیں ہے کوئی
#میراـانتخاب
26.11.2024 17:23 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی
بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی
وہ بھی دن تھے کہ دمِ صبح چلے آتے تھے دوست
یہ بھی دن ہے کہ سرِ شام نہیں ہے کوئی
#میراـانتخاب 👇
26.11.2024 17:23 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0
ہاہاہاہا گڈ 👍😅🤪
26.11.2024 13:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
😜🤪ہاہاہاہا 😅😅
26.11.2024 13:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
ادھر کے کچھ فالورز نے لکھ رکھا ہے کہ یوتھیے فالو نہ کریں اس لیے مکمل نہیں ہو رہے 😜🤪
26.11.2024 12:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
یہ نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
26.11.2024 12:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0