@itswaqaskhan.bsky.social
Are We Any Slave🔗 To Do Whatever You Say❓, Don’t Afraid To Big Dreams🤨, You Only Lose When You Give Up😕
2024 میں ریسکیو 1122 نے 2.5 لاکھ جانیں بچائیں۔ سلام 🫡
07.01.2025 08:47 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ کے پی ہاؤس سے 5 بج کر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
07.01.2025 11:41 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم پھر سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور یہ احتجاج اوووو اوووو والا نہیں ہوگا، اوووو اوووو والا احتجاج جاپان میں ہوتا ہے۔ یہ لوگ تو گونگے بہرے ہیں، ان پر اووو اوووو کا اثر نہیں ہوتا۔ اس بار ڈی چوک والا احتجاج ہوگا۔ شاہد خٹک
07.01.2025 18:20 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0میڈیا پر جو یہ حکومتی ترجمان بڑھکیں مارتے ہیں دراصل ان کی اوقات یہ ہے کہ " یہ ایک اردلی کے اردلی ہیں "
07.01.2025 18:21 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 17 فروری کو سجاد حیدر صاحب نے مجھے کال کی: سہراب، کل کیمرہ اور مائیک لے کر صبح میرے گھر آنا۔ میں اپنی زندگی کا آخری ووٹ ڈالوں گا۔ میں ائیر فورس کی وردی اور عمران خان کی تصویر لے جاؤں گا۔ 10 فروری کو کال آئی: سہراب، میرا ووٹ چوری کر لیا گیا ہے۔ میں بہت دکھی ہوں۔اللہ پاک مغفرت کرے۔الٰہی آمین۔سہراب برکت
04.01.2025 17:31 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0کپتان آرہا ہے
04.01.2025 18:17 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو عدالت نے محفوظ کیا تھا۔
ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل
شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے، عمران خان کا پیغام
06.01.2025 20:37 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف میرے اوپر دباؤ ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے، مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ کا منہ کالا ہوا، اب بھی وہی ہو گا۔ عمران خان
06.01.2025 20:37 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان کو نہ بولنے کی شرط پر ہاؤس اریسٹ کرنے اور سزائیں ختم کرنے کی آفر کی گئی، جو انہوں نے مسترد کر دی۔ علیمہ خان
06.01.2025 22:18 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0پیپلز پارٹی قیادت نے پارٹی رہنماؤں کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دیدی۔۔ گائیڈلائنز جاری۔۔"حکومت کے غلط کاموں اور ناقص پالیسیوں کا نزلہ ہم پر گرنا تھا،پیپلز پارٹی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نزلہ اپنے اوپر نہیں گرنے دے گی"
07.01.2025 05:47 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان کی حقیقت کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ہمارا مسکرانے کا ہی نہیں قہقہے لگانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان جیل سے باہر آرہے ہیں: حامد رضا
02.01.2025 18:08 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! آپ کو شرم آنی چاہئیے ایسی باتیں کرتے ہوئے۔
27.12.2024 11:42 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0علی امین کے یہ الفاظ اج پھر یاد ا گئے۔
27.12.2024 11:48 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0یہ لوگ سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں، 25 سے 30 بندوں کو مارا ہے، یہ کچھ اس طرح کی گولیاں استعمال کر رہے ہیں جس کے لگتے ہی انسان کے اعضاء باہر آ جاتے ہیں، میرے سامنے ایک بندے کا کلیجہ باہر آ گیا۔
عینی شاہدین کی 26 نومبر کی شام کی ویڈیو!
ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے۔ بلاول زرداری
27.12.2024 19:31 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جو پتلونیں اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے، انہیں تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو 10 سال سزا دی گئی ہے۔ ایمان زینب مزاری
27.12.2024 22:54 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0مینڈیٹ چور راج میں پاکستان میں گیس %840 مہنگی، بجلی %110 مہنگی، فیول%90 پلس مہنگا، روپیہ مزید %43 ڈاؤن، تحریک انصاف دور میں شرح مہنگائی %9 سے کم اور اب %23 سے بھی زیادہ۔ مینڈیٹ چور راج میں صرف جان سستی باقی ہر چیز مہنگی!
13.12.2024 08:59 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن کا اجلاس طلب کر لیا، کچھ دیر بعد اجلاس ہو گا۔ تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین، بی این پی مینگل کے رہنما شریک ہوں گے
13.12.2024 11:07 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اگر ہرمیت غدار ہے تو پھر پاکستان میں حب الوطنی کوئی ثابت نہیں کر پائے گا۔
13.12.2024 16:54 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0"پی ٹی آئی کے جو ورکرز فوج کی حراست میں ہیں اُن میں سے ایک ورکر کی ماں سے گفتگو ہوئی تو
میں نے پوچھا بیٹے کو عید پر یاد کیا؟ انہوں نے کہا میں یہاں کھڑی تو ہوں لیکن ایک زندہ لاش ہوں، میں مر چکی ہوں" صحافی اسد طور