's Avatar

@kamaluddin617.bsky.social

563 Followers  |  588 Following  |  20 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7065

Latest posts by kamaluddin617.bsky.social on Bluesky

Post image

حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ

07.03.2025 01:02 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

عمران کی سیاست دوسروں کو چور کہنے سے شروع ہوئی. خود کو فرشتہ اور دوسروں کو چور کہہ کر اپنے سپورٹرز کو یوتھیا بنایا.
آس کی بہن علیمہ خان اربوں روپے باہر لے جانے کا اعتراف کر چکی.
آج عمران خود 190 ملیئن پاونڈز کا چور ثابت ہوا.
اخلاقی اور مالی کرپشن کا سرٹیفائد مجرم .
‎#عمرانہ_ڈاکو

17.01.2025 10:59 — 👍 38    🔁 13    💬 4    📌 0
Post image 17.01.2025 06:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

True

13.01.2025 02:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی انتہا تک پہنچ گئی ہے، سوشل میڈیا بریگیڈ سمجھتی ہے کہ جوبکواس کردو وہی حقیقت ہے، ٹاک شوز میں جانے والوں نے تو فیصلہ کر رکھا ہے کہ اسٹوڈیو سے نکل کر سیدھے گھر جانا ہےبشریٰ بی بی نے فیصلہ کر رکھا ہے کہ علیمہ باجی کو شکست دینی ہے، غنڈا پور نے فیصلہ کیا وزارت اعلیٰ نہیں چھوڑنی،

29.11.2024 12:41 — 👍 53    🔁 21    💬 5    📌 0
Post image 08.01.2025 01:12 — 👍 37    🔁 11    💬 1    📌 1
Post image

Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇

05.01.2025 13:21 — 👍 27    🔁 12    💬 2    📌 0
Post image

نیازی فیض ثاقب ناسور سمیت اشرافیہ کے لوگوں کو سزا دی جائے گی تو مکمل انصاف ہو گا!!!!!!!!
تب تک قوم انتظار کرے گی اگر ان کو سزا نہ دی گئی تو پھر ان غریبوں کو بھی چھوڑنا پڑے گا 🙏🙏🙏🙏
‎#SaudiaSmt
‎@OfficialDGISPR

21.12.2024 13:06 — 👍 23    🔁 10    💬 1    📌 0
Video thumbnail

آج تحریک انصاف آفیشل اکاونٹس جب مظلومیت کا رونا روئیں تو یہ ویڈیو لازمی انکے سامنے رکھیں!

لوگوں کے بچوں سے 9 مئی کروا کر اس شیطان صفت انسان نے فوری فوری خود کو اس سے الگ کیا اور خود ریاست سے مطالبہ کیا یہ لوگ ہمارے نہیں، انکو سخت ترین سزا دو۔

آج وہ سب PTI کے ورکرز نکل رہے ہیں

22.12.2024 05:10 — 👍 32    🔁 14    💬 0    📌 1
Post image 21.12.2024 05:29 — 👍 17    🔁 5    💬 0    📌 0

‏پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔
امریکی جریدہ ٹائم میگزین
(جنوری 2024

19.12.2024 16:20 — 👍 38    🔁 12    💬 2    📌 0

‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ،
1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی
لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂

13.12.2024 09:02 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کو 9 مئی کے فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے کیسز کا فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا

13.12.2024 07:42 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 1

‏ہر وقت انگارے اگلنے والے شبلی فراز کو اخلاقیات سوجھ گئی۔ فارم سنتالی کی رٹ لگانے والا گوہر جان میلا بھائی میلا بھائی کرنے لگا اور سب سے بڑھ کر ’’وڑ گیا فیم‘‘ میر شیر افضل خان مروت آئی جی کو گالی دینے کے بعد اس سے معافی مانگنے پہنچ گیا۔
’’حافظ دا ہتھ بڑا ای سخت اے‘‘
😂😂😂

12.12.2024 19:43 — 👍 16    🔁 3    💬 2    📌 1

بےشک ہمارا رب تعالیٰ بہت رحیم وکریم ہے
جب تک اللّٰہ تعالیٰ کی رضا نہ ہو کوئی کام
مکمل نہیں ہوتا
بےشک ہمارے دل میں دعاؤں کی خواہش پیدا
ہونا بھی میرے رب تعالیٰ کی عطا ہے

10.12.2024 03:51 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔

10.12.2024 04:00 — 👍 9    🔁 6    💬 1    📌 1

‏الحمداللہ تمام ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست ہورہی ہے ووٹ مزید کم ہورہے ہیں 8 فروری 2024 الیکشن

ن لیگ 35،659
پی ٹی آئی 33،685
ووٹ فرق 1974

ضمنی الیکشن اپریل 2024

ن لیگ 46585
پی ٹی آئی 29833
فرق 16752

ضمنی الیکشن دسمبر 2024

ن لیگ 44،535
پی ٹی آئی 20093
فرق 24442

06.12.2024 08:20 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

Ameen

06.12.2024 06:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hahaha

06.12.2024 06:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏‎یوتھیو دبئی کے ویزے بند کرائے۔ اب گمراہ کن بیانیے والے ممالک میں ملک کا نام پہنچا دیا او بہن پاٹیو اور کتنا بدنام کرنا ہے ملک کو

05.12.2024 08:18 — 👍 27    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏بالآخر پاکستانی ریاست جاگ گئی! 🚨🚨

9 مئی کے تمام سہولت کاروں کے خلاف سخت شروع ہوچکا ہے!

ان سخت ایکشن کا کریڈٹ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کو جاتا ہے۔

پوری قوم علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کو سلام پیش کرتی ہے ورنہ 9 نومبر پر کسی کو سزا نا مل پاتی۔

05.12.2024 11:57 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 0

Dil k arman ansuwon main bah gai

05.12.2024 14:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hahaha

05.12.2024 13:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔

03.12.2024 07:27 — 👍 44    🔁 12    💬 3    📌 0
Post image

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا سینکڑوں شہادتوں کے بیان سے اظہار لاتعلقی*

*یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر چند لونڈے لپاڑے افواج پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش کرتے ہوۓ سینکڑوں کارکنان کے جاں بحق ہونے کی جھوٹی افواہیں پھیلائیں*

03.12.2024 02:12 — 👍 39    🔁 12    💬 0    📌 0
Post image

25 اور 26 نومبر کے آپریشن کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹا اور منفی مواد نشر کرکے ریاست اور اداروں کو بدنام کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والے اصل کرداروں کو شناخت کر کے قرار واقعی سزائیں دینے کیلئے وزیر اعظم نے چیئرمین PTA کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا ہے جو فوری طور پر کام شروع کر رہا ہے-

01.12.2024 19:13 — 👍 62    🔁 21    💬 4    📌 1

Waise 3 din purani hi lash lagrahi hai

29.11.2024 14:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Beautiful

29.11.2024 14:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@kamaluddin617 is following 14 prominent accounts