وقت نے ثابت کیا ہے کہ لیگل ٹیم بشمول موجودہ قیادت عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا چاہتی لیکن علی امین گنڈا پور ان کو بھی آگے نہیں آنے دے رہا بار بار احتجاج کا اعلان کر کرکے وہ لیگل ٹیم کو شرمندہ کرتا رہتا ہے
01.12.2024 04:34 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0@umar116.bsky.social
وقت نے ثابت کیا ہے کہ لیگل ٹیم بشمول موجودہ قیادت عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا چاہتی لیکن علی امین گنڈا پور ان کو بھی آگے نہیں آنے دے رہا بار بار احتجاج کا اعلان کر کرکے وہ لیگل ٹیم کو شرمندہ کرتا رہتا ہے
01.12.2024 04:34 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0ابھی تک کی صورتحال میں پی ٹی آئی یہ اسٹیبلش کرنے میں ناکام ہوئی ہے کہ احتجاج میں شہدا کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور پی ٹی آئی کے اس بیانیے کو زیادہ نقصان فیک تصویروں اور ویڈیوز لگانے والوں نے پہنچایا ہے ایک بات سمجھنی چاہئیے کہ اب فیک کانٹینٹ فوراً پکڑا جاتا ہے اس لیے فیک سے پرہیز کریں
01.12.2024 04:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو بھی مجھے فالو کرتا ہے میں اس کو فالو بیک ضرور کرتا ہوں دیر سویر ہو سکتی اور جو بھی مجھ سے فالو بیک لیکر ان فالو کر دیتا ہے میں بھی اس کو ان فالو کر دیتا ہوں دیر سویر ہو سکتی ہے
01.12.2024 04:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ یہ دیکھنا چاہتےہیں کہ احتجاج کامیاب ہوگا یا نہیں توصرف یہ دیکھیے کہ احتجاج میں لیڈران کےبچے شامل ہیں یا نہیں اگر شامل ہیں تو اس احتجاج کو دنیا کی کوئی طاقت ناکام نہیں کر سکتی اگر نہیں ہیں تو یہ احتجاج سو فیصد ناکام ہوگا کیونکہ جب لیڈران کو خود ہی کامیابی کا یقین نہ ہو تو کامیابی کیسے ملے گی
24.11.2024 04:00 — 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0حقیقت تو یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں ابھی تک کچھ نیا نہیں نہ ہی کچھ سرپرائز ہے لیکن یہ جو حکومت نے کنٹینرز پر سبز کپڑا لگایا ہے یہ پی ٹی آئی کے لیے بڑا سرپرائز ہے اور ان کو اب تک اس کپڑے کی وجہ سمجھ نہیں آئی دیکھتیے ہیں اس میں سے کیا نکلتا ہے پی ٹی آئی والوں کے لیے
24.11.2024 03:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللّٰہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے
22.11.2024 05:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بنوں میں پیش آئے واقعہ پر دلی رنج ہے اللّٰہ تعالیٰ شہدا کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے لیکن اب خوارجیوں سے آہنی ہاتھوں نپٹنا ہوگا آخر ہم کب تک قربانیاں دیتے رہیں گے
20.11.2024 09:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ سے ایک اپیل ہے کہ پلیز احتجاجوں میں کم عمر بچوں کو لانے پر پابندی لگائی جائے بلکہ ایسے ماں باپ کو جو کم سن بچوں کو احتجاجوں میں لیکر آئیں ان کو سزائیں دی جائیں اس پر قانون سازی ضرور ہونی چاہئیے
20.11.2024 09:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0That’s MNS’s trademark. Record breaking points in stock market in each government term.
20.11.2024 09:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Thank you to everyone who followed me 🙏
20.11.2024 05:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thank you
19.11.2024 08:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thank you
19.11.2024 08:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0New to BlueSky
19.11.2024 06:19 — 👍 2 🔁 1 💬 2 📌 0