بشری بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا
علیمہ کی خواہش پوری
@mianmohsin22.bsky.social
Pro Democratic
بشری بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا
علیمہ کی خواہش پوری
🚨🚨بریکنگ نیوز
القادر ٹرسٹ کیس عمران نیازی کو چودہ سال قید سنا دی گئئ
🤭
15.01.2025 16:36 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہم نے باتوں کے فائر نہیں چلائے
@MaryamNSharif 💝💝🎉🎉🥳💞
فائنل کارڈ کے بعد آخری کارڈ آ گیا اس کے بعد آخری وصیت آئے گی
04.12.2024 17:55 — 👍 13 🔁 1 💬 0 📌 0🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک👏🚨
اگر آپ نے لوگوں کو لوگوں کے ہاتھوں قتل کروانا ہے تو پھر عمران خان کو باہر نکال لیں، یہ حکومت نہیں جارہی 5 سال پورا کرے گی، عمران خان کا باہر آنے کا چانس نہیں،
جاوید چوہدری کی ماہرانہ گفتگو۔۔
ایک الزام یہ بھی ذور و شور سے لگایا جاتا تھا کہ “ یہ عوام میں نکل نہیں سکتے “
چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے
🤭🤭🤭
04.12.2024 11:42 — 👍 50 🔁 10 💬 2 📌 0"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام"
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
🎓: آئندہ 4 سالوں میں
1,20,000 طلبہ مستفید ہوں گے
گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ..
04.12.2024 06:33 — 👍 55 🔁 21 💬 2 📌 2کونسا کارڈ ہوسکتا ہے..؟ 🤔
04.12.2024 06:23 — 👍 10 🔁 2 💬 5 📌 0پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ اعلان کرتے رہے کہ پانچ ہزار اور دس ہزار پہلے کے پی سے آ کر اسلام آباد چھپ گے وہ تباہی لائیں گے جب ان کے لیے چھاپے شروع ہوئے تو رو رہے پٹھانوں کو پکڑ رہے ہیں
04.12.2024 06:12 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں
اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔
03.12.2024 07:27 — 👍 44 🔁 12 💬 3 📌 0تیری ماں کی بارات تھی تیری بہن کی بارات؟تم نے مجھے بہن کا رشتہ دینا ہے؟جو کہتا میں بزدل ہوں: وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور کی PTI کی ٹکٹ ہولڈر مہر شرافت کو ننگی گالیاں
03.12.2024 07:24 — 👍 35 🔁 13 💬 1 📌 1ویسے کتنے بے غیرت پی ٹی آئی کے لیڈران ماں بہن کی ننگی گالیاں کھا کر پارٹی میں بیٹھے ہیں
03.12.2024 07:21 — 👍 36 🔁 10 💬 1 📌 1بشری پنکی مریم ووٹو اور مشعال یوسفزئی کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہے شیر افضل مروت
شیر افضل مروت آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے پنکی ووٹو مشعال
بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ فوج کے ٹاؤٹ ہیں جبران الیاس
جبران الیاس سوشل میڈیا پر زہر پھیلا رہا ہے گوہر + راجہ
ناظرین مونگ پھلی منگوالیں
اُمت مسلمہ کے لیڈر کی رہائی کی فکر..
#بندکردیو
الحمدللہ وزیراعظم اور انکی ٹیم کی محنت اور بہترین پالیسیوں کی بدولت نومبر میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد تک آگئی
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
02.12.2024 14:56 — 👍 70 🔁 31 💬 2 📌 4🚨🚨اہم ترین
عمران کو مچھ جیل بلوچستان لے جانے پر غور چند دن میں منتقل کیا جا سکتا ہے
یوتھیے مرشد چھڑانے آئے تھے اپنی مہم سے مچھ جیل پہنچانے والے ہیں
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت کےحوالے سے جائزہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین جاری مختلف منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا
02.12.2024 14:12 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں
🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨
🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔
🚨انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت اور خون بہانے کی کوشش کی جائے گی،
ریاست کا کام امن و امان کو برقرار رکھنا اور اپنے شہریوں کے حقوق، جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہوتا ھے،
وفاقی وزیر اطلاعات
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر
اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
01.12.2024 10:00 — 👍 33 🔁 15 💬 1 📌 0Ahooo
01.12.2024 09:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟
کوئی رہ تو نہیں گیا؟